What Happened in1st Muharram

Rate this post

❤❤ *یکم_محرم_الحرام یوم شہادت “حضرت عمر فاروق” رضی اللہ تعالٰی عنہ*

ذوالحجہ کی تقریبا ســتائیس اٹھائیــس تاریخ کو حضرت عمـــر ابن خطاب فاروق اعظـــم رضی اللہ عنہ پر مسجد نبوی شریف میں نماز پڑھاتے ھوۓ آپ پر ابولئولئو موسی مجوسی نے قاتلانہ حملہ کیا۔

شہادت

آپ رضی اللہ عنہ زخمی ھوۓ اور محـــرم الحـــرام کی پہلی تاریخ کو آپ رضی اللہ عنہ شـــہید ھوۓ۔

دنیا  کبھی ایسا حکمران نہیں دیکھے گی جو 17 پیوند لگی قمیض کے ساتھ 22لاکھ مربع میل حکومت کے تخت پر بیٹھے!!

یکم محرم الحرام شہادت خلیفہ دوم مراد مصطفیﷺ داماد علیؓ حضرت عمر فاروق ابن خطاب رضہ اللہ تعالی عنہ

سب بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ یکم محرم الحرام تک جتنا ہوسکے حضرت عمر فاروق پر شان و فضیلت بیان کی جائے

کیونکہ آسمان کا فرشتہ حضرت عمرؓ کی عزت کرتا ہے

اور زمین کا ہر شیطان حضرت عمرؓ کے خوف سے لزرتا ہے

(ترمزی)

میں خاک عمرؓ دے قدماں دی ♥️🙏

معلوم ھوتا ھے اســلامی سال ختم بھی فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سے ھوتا ھے اور شروع بھی فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سے ھوتا ھے۔

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اسلام کے عظیم الشان بنیادی ستون،آپ رضی اللہ عنہ،کی شان میں قرآنِ مجید کی بے شمار آیتیں نازل ھوئیں ۔

اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا ھے ہمیں حضرت عمر ابن خطاب فاروق اعظم کا سچا پکا غلام بناۓ اور ہمارے حاکموں کو آپ رضی اللہ عنہ،کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ۔

آمین ثم آمین

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا مقام و مرتبہ بہت بلند ہے آپ کی فضیلت میں بہت سی احادیث موجود ہیں۔

سرکار دو عالم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے:

’لو کان بعدی نبی لکان عمر بن الخطاب’

(ترجمہ)

میرے بعد اگر نبی ہوتے تو عمر ہوتے۔

(مشکوٰۃ شریف:558)

محمد عدنان چنڈہ بندیالوی

I am Muhammad Adnan Khan Chunda. I am student(Talib e Ilm) Of Jamia Muhammadiya Hanfiya Sulamani Near Jatta Adda Naivela. I love To Teach You Islamic Information like Masail,Hadees and Quotes of Bazurgane din.

1 thought on “What Happened in1st Muharram”

Leave a comment