Shan E Ameer ul Momineen Umer ibn khatab

Rate this post

آقا کریم علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا۔   

“تم سے پہلے بنی اسرائیل میں کچھ ایسے لوگ تھے جو نبی تو نہیں تھے اس کے باوجود فرشتے ان سے ہم کلام ہوتے تھے۔ اگر میری امت میں بھی کوئی ایسا ہے تو عمر ہے۔

(صحیح البخاری)

 خلافت

خلیفة الرسول، داماد مولا علی مشکل کشا، حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کے دور خلافت میں اسلامی مملکت کا کل رقبہ 22 لاکھ 51000، 30 مربہ میل تک پھیل گیا۔

فتاوی رضویہ

فرمانِ مولا علی

میں نہیں دیکھتا کہ سیّدنا ابوبکر و عمر کے خلاف بولنے والے کو آسانی سے توبہ کی توفیق ملی ہو۔

(ابن عساکر ، 27/374)

السلام_یا_عمر_بن_الخطاب۔۔❣️

I am Muhammad Adnan Khan Chunda. I am student(Talib e Ilm) Of Jamia Muhammadiya Hanfiya Sulamani Near Jatta Adda Naivela. I love To Teach You Islamic Information like Masail,Hadees and Quotes of Bazurgane din.

Leave a comment