khwab mein kutta dekhna | khwab mein sher dekhna

Rate this post

khwab mein kutta dekhna

1: khwab mein kutta dekhne se Murad Bewakoof aadmi hai.

2: Khuwab Mai Agr kutta bhonk raha ho to us se Murad ye hai ke koi haqeer aadmi us se bad kalami Karega.

3. Khuwab Mai Shikari kutte ki tabeer izzat,maal aur dowlat hai.

خواب میں کتا دیکھنا

(1) اس سے مراد بے وقوف آدمی ہے۔

(۲) اگر کتا بھونک رہا ہو تو اس سے مراد یہ ہے کہ کوئی حقیر آدمی اس سے بد کلامی کرے گا۔

(۳) شکاری کتے کی تعبیر عزت اور مال و دولت ہے۔

khwab mein sher dekhna

1: khwab mein sher dekhne se Murad Tashadud aur zalim badshah hai.

2: khwab mein sher dekhne se Murad Takabur, jihalat, khudpasandi aur danga we fasad bhi hosakta hai.

3: Kuch ullama khte hai ke sher se Murad ghalba pane Wala Dushman hai.

 

خواب میں شیر دیکھنا

(1) اس سے مراد تشدد اور ظالم بادشاہ ہے۔

(۲) اس سے مراد تکبر، جہالت ، خود پسندی اور دنگا و فساد بھی ہو سکتا ہے۔

(۳) کچھ علماء کہتے ہیں کہ شیر سے مراد غلبہ پانے والا دشمن ہے۔

khuwab mai cheeta daikhna

خواب میں چیتا دیکھنے سے مراد ظالم بادشاہ اور طاقتور کھلا دشمن ہے، اگر وہ اس کو مار دے تو اس سے مراد یہ ہے کہ وہ اپنے دشمن پر غالب آئے گا ، اگر اس پر سوار ہو جائے گا تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ بہت بڑا عہدہ حاصل کرے گا۔

khuwab mai khoon dekhna

اگر خون قمیص پر لگا ہوا ہواور پتہ نہ چل رہا ہو کہ یہ کہاں سے لگا ہے تو اس سے مراد یہ ہے کہ کسی نا معلوم آدمی کی طرف سے اس پر کوئی الزام لگے گا۔

khuwab mai barish dekhna

1: اگر بارش نقصان دہ نہ ہو تو اس سے مراد خیر و برکت ، رزق ، رحمت الہی ، انسانیت اور زمین

کی آبادی ہے۔

2: اگر بارش بہت زیادہ نقصان دہ ہو یا آسمان سے خون اور پتھروں کی بارش ہو رہی ہو تو یہ نافرمانیوں اور جرائم کی علامت ہے۔

khuwab mai insect dekhna

پیٹ کے کیڑوں سے مراد آدمی کی اولاد ہے۔

khuwab mai mor daikhna

اس سے مراد عجمی نژاد،خوبصورت اور مالدار عورت ہے۔

khuwab mai billi daikhna

یہ دنیا سے بے رغبت ہونے اور خیر و برکت کی علامت ہے۔

khuwab mai tomato daikhna

اگر کسی نے خواب میں ٹماٹر دیکھا تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ یہ رحمت کا باعث ہے، بیماری سے شفاء پانے کا باعث ہے۔ غم اور دکھ سے نجات ملنے کا باعث ہے، رزق میں اضافہ ہونے کا باعث ہے، آرام و راحت پانے کا باعث ہے، اور اولاد ملنے کی علامت ہے۔

اسی طرح اگر کوئی خواب میں ٹماٹر کھاتا ہے تو یہ مشکلات دور ہونے ، نعمت و دولت پانے ، عزت حاصل ہونے کی دلیل ہے۔

اور اگر یہی خواب شادی شدہ عورت دیکھئے تو حملہ ہونے کی دلیل ہے۔

khuwab mai namak daikhna

یہ دنیا سے بے رغبت ہونے اور خیر و برکت کی علامت ہے۔

khuwab mai murgi ka ghosht dekhna

مرغ

(1) اگر خواب میں مرغ ذبح کردے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ نماز میں کوتاہی کرتا ہے۔

(۲) اگر خواب میں دیکھے کہ وہ مرغ بن گیا ہے تو کچھ اہل فن کے نزدیک اس سے مراد یہ ہے کہ

وہ شخص مؤذن ہوگا۔

(۳) مرغ سے مراد پر عزم اور خوش الحان شخص ہے۔

مرغی

اس سے مراد خوب صورت لیکن بے وقوف عورت ہے۔

مرغ بازی:

اس کی تعبیر مؤذنوں اور خطیبوں کو لڑانا ہے۔

مرغابی

اس کی تعبیر حسن و جمال کی مالک عورت ہے۔

گوشت

(1) گوشت سے مراد روزی اور خوش حالی ہے۔

(۲) اگر کسی آدمی کا گوشت کھائے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ اس کی غیبت کرے گا۔

(۳) خنزیر کے گوشت سے مراد حرام مال و دولت ہے۔

(۴) مچھلی کے گوشت کی تعبیر پا کیزہ روزی ہے۔

(

۵) نامعلوم گوشت اور خون سے مراد آزمائش ہے۔

(۲) بھنے ہوئے گوشت سے مراد تیزی سے حاصل ہونے والی روزی ہے۔

I am Muhammad Adnan Khan Chunda. I am student(Talib e Ilm) Of Jamia Muhammadiya Hanfiya Sulamani Near Jatta Adda Naivela. I love To Teach You Islamic Information like Masail,Hadees and Quotes of Bazurgane din.

Leave a comment