Eid milad un nabi | عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

Rate this post

 عید میلاد النبی سب سے بڑی عید ہے

 عارف ربانی ، ولی صمدانی سیدنا و مولانا ، شیخ فتح اللہ البنانی رحمہ اللہ (المتوفی:١٣١٠ھ) فرماتے ہیں کہ:

milad un nabi

يجب على امته التى رفعها الله به على الامم….. ان يتخذوا ليلة ولادته عيدا من أكبر الأعياد.

“(یوم میلاد کے صدقہ میں اللہ تعالیٰ نے)اس امت کو تمام امتوں پر فضیلت عطا فرمائی لہٰذا امت پر لازم ہے کہ میلاد النبی کی رات کو سب سے بڑی عید بنا لیں”

⛔ فتح الله فى مولد خير خلق الله ، ص:١٦٠، مطبوعه دار الكتب العلمية بيروت ، لبنان.

✍️ ابو الحسن محمد افضال حسین نقشبندی مجددی ۔

(٢٩/٩/٢٠٢٣)

♥️♦️عید میلاد النبی عیدوں کی عید ہے♦️♥️

امام ابن عياد فرماتے ہیں

 وأما المولد فالذي يظهر لي أنه عيد من أعياد المسلمين

میلاد شریف کے بارے میں میرے لئے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کی عیدوں میں سے ایک عید ہے۔

⛔حسن المقصد فی عمل المولد للسيوطى ،ص :١٧، مطبوعه دار الكتب العلمية بيروت ، لبنان.

✍️ابو الحسن محمد افضال حسین نقشبندی مجددی ۔

(٢٩/٩/٢٠٢٣)

milad un nabi

💓 شب میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمام راتوں سے افضل ہے ۔ 💓

💚ماہ میلاد النبی کی راتیں بطورِ عید منانے والا مستحق رحمت خدا 💚

         •┈┅❀❀┅┈**•┈┅❀❀┅┈**•┈┅❀❀┅┈•

🔹شارح بخاری امام احمد بن محمد القسطلانی رحمہ اللہ (المتوفی:٩٢٣ھ) فرماتے ہیں:

 فرحم الله امرءا اتخذ ليالى شهر مولده المبارك أعيادا، ليكون أشد علة على من فى قلبه مرض وأعيا داء.

milad un nabi

“پس اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم فرمائے جس نے ماہ میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی راتوں کو (بھی) بطورِ عید منا کر اس کی شدّت مرض میں اضافہ کیا جس کے دل میں بیماری ہے”

⛔ المواهب اللدنية بالمنح المحمدية ، المقصد الأول ، ذكر رضاعه صلى الله عليه وسلم ، جلد : ١، ص: ٧٨، مطبوعه دار الكتب العلمية بيروت ، لبنان.

🔹شیخ محقق شیخ عبد الحق محدث دہلوی رحمہ اللہ (المتوفی:١٠٥٢ھ) نے بھی یہی بات نقل کی ہے:

⛔ما ثبت من السنة فى أيام السنة ، شهر ربيع الأول ، فى رضاعه صلى الله عليه وسلم ، ص:١٠٧، مطبوعه دار الكتب العلمية بيروت ، لبنان.

✍️ابو الحسن محمد افضال حسین نقشبندی مجددی ۔

(٢٨/٩/٢٠٢٣)

٩ربیع الاول یوم عرس ……..آفتاب نقشبندیت ، ماہتاب مجددیت ، جانشین مجدد و منور الف ثانی ، عروۃ الوثقیٰ ، سراج الاولیاء ، حضرت سیدنا و مرشدنا خواجہ محمد معصوم بن مجدد الف ثانی رضی اللہ عنہما۔

9 Rabi ul awal

اللہ تعالیٰ بوسیلہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کی تربت اطہر پر اپنی کروڑوں رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرمائے اور آپ کے صدقے ہماری بے حساب بخشش اور مغفرت فرمائے ۔ آمین ثم آمین ۔

          ✍️ ابو الحسن محمد افضال حسین نقشبندی مجددی

زمانے کے شاہوں تمہیں کیا میں سمجھوں

کہ عزت بڑھانے حضور ؐ آگئے ہیں 🙏

milad un nabi

~جن کے آنـے سـے روشــن زمـانہ ہوا ❤️

اُس نبی ﷺ کی ولادت پے لاکھوں سلام❤️

مُصطفیٰﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام❤️

  ولادت مصطفیٰ ﷺْ آمد مصطفیٰ ﷺْ♥️🌺

 مرحبا یا مصطفیٰ ﷺْ مرحبا یا مصطفیٰ ﷺْ

تمام عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو #جشن #عیدمیلادالنبی ﷺْ بہت بہت مبارک ہو❤️

milad un nabi

 ❤️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ۔❤️

وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ اِلَّا رَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ

یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ شَاہِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیۡرًا

سایہ کہیں حُضورؐ کا پائے تو سانس لے

اب تک اسی خیال سے سورج سفر میں ہے 💚

صدیوں کا عشق ہے مجھے اپنے رسول ﷺ سے

لیکن ملی ہے عمر بہت مختصر مجھے

تعلق ہے میرا اہل نظر کے اس قبیلے سے

خدا کو جس نے پہچانا محمد ﷺ کے وسیلے سے

milad un nabi

کوئی مِثل مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کبھی تھا، نہ یے، نہ ہو گا۔

کسی اور کا یہ رُ تبہ کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہو گا۔

سنا ہے آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں🤲❤️

میرے گھر میں بھی پھر سے ہو جائے چراغاں یا رسول اللّٰہﷺ🤲❤

‏سرِ لامکاں سے طلب ہوئی

سوئے منتہی وہ چلے نبی

کوئی حد نہ ان کے عروج کی

بلغ العلیٰ بکمالہ

یہی ابتداء یہی انتہا

یہ فروغِ جلوہ حق نما

کہ جہان سارا چمک اٹھا

کشف الدجیٰ بجمالہ

رُخ مصطفیٰ کی یہ روشنی

یہ تجلیوں کی ہماہمی

کہ ہر ایک چیز چمک اٹھی

کشف الدجیٰ بجمالہ

پورے قد سے جو کھڑا ہوں تو یہ کرم تیرا ﷺ ہے

مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے آقاﷺ سہارا تیرا ﷺ

تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔

‏وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ

اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ ‏

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ

سحر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھیں

ہوائیں خیر مقدم کے ترانے گنگناتی تھیں🤲❤️

ابھی جبریل بھی اُترے نہ تھے کعبے کے ممبر سے

کہ اتنے میں صدا آئی ہے عبدﷲ کے گھر سے🤲❤️

مبارک ہو شہِﷺ ہر دو سرا تشریف لے آئے

مبارک ہو محمدﷺ مصطفٰیﷺ تشریف لے آئے🤲❤️

تو شاہِ خوباں تو جانِ جاناں، ہے چہرہ اُ مُ الکتاب تیرا

نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا، مثال تیری جواب تیرا۔

” کاش پُرنم دیارِ نبی ﷺ میں جیتے جی ہو بلاوا کسی دن “

” حالِ دل مصطفٰیﷺ کو سناؤں تھام کر اُن کے روضے کی جالی ❤️❤️

#عیدمیلادالنبی ﷺ

‏زلیخا تھی دیوانی ______حُسنِ یوسف پر حقیقت ھے!

مگر ھم نے نبیﷺ پر _____ دونوں عالم کو فدا دیکھا!

  آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پاک پر

                              لاكهوں درُود اورسلام

تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے بارہ ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو۔اللہ اپنے حبیبﷺ کے صدقے سے تمام مسلمانوں کی تمام پریشانیاں دور اور ہر مسلمان کی دلی مراد پوری کرے۔امین ثم امین یا رب العالمین

I am Muhammad Adnan Khan Chunda. I am student(Talib e Ilm) Of Jamia Muhammadiya Hanfiya Sulamani Near Jatta Adda Naivela. I love To Teach You Islamic Information like Masail,Hadees and Quotes of Bazurgane din.

Leave a comment