72 شہدائے کربلا

Rate this post

*💫72شہدائے کربلا*

1 حضرت امام حسین بن علی

2 حضرت عباس بن علی

3 حضرت علی اکبر بن حسین

4 حضرت علی اصغر بن حسین

5 حضرت عبداللہ بن علی

6 حضرت جعفر بن علی

7 حضرت عثمان بن علی

8 حضرت ابوبکر بن علی

9 حضرت ابوبکر بن حسن بن علی

10 حضرت قاسم بن حسن بن علی

11 حضرت عبداللہ بن حسن

12 حضرت عون بن عبداللہ بن جعفر

13 حضرت محمد بن عبداللہ بن جعفر

14 حضرت عبداللہ بن مسلم بن عقیل

15 حضرت محمد بن مسلم

16 حضرت محمد بن سعید بن عقیل

17 حضرت عبدالرحمن بن عقیل

18 حضرت جعفر بن عقیل

19 حضرت حبیب ابن مظاہر اسدی

20حضرت أنس بن حارث اسدی

21 حضرت مسلم بن عوسجہ اسدی

22 حضرت قیس بن عشر اسدی.

23 حضرت ابو ثمامہ بن عبداللہ

24 حضرت بریر ہمدانی

25 حضرت ہنزلہ بن اسد

26 حضرت عابس شاکری

27 حضرت عبدالرحمن رہبی

28 حضرت سیف بن حارث

29 حضرت عامر بن عبداللہ ہمدانی.

30 حضرت جندا بن حارث

31 حضرت شوذب بن عبداللہ

32 حضرت نافع بن حلال

33 حضرت حجاج بن مسروق مؤذن

34 حضرت عمر بن کرضہ

35 حضرت عبدالرحمن بن عبد رب

36 حضرت جندا بن کعب

37 حضرت عامر بن جندا

38 حضرت نعیم بن عجلان

39 حضرت سعد بن حارث

40 حضرت زہیر بن قین

41 حضرت سلمان بن مضارب

42 حضرت سعید بن عمر

43 حضرت عبداللہ بن بشیر

44 حضرت وھب کلبی

45 حضرت حرب بن عمر-شیخ الاسلام قیس

46 حضرت ظہیر بن عامر

47 حضرت بشیر بن عامر

48 حضرت عبداللہ ارواح غفاری

49 حضرت جون غلام ابوذر غفاری

50 حضرت عبداللہ بن امیر

51 حضرت عبداللہ بن یزید

52 حضرت سلیم بن امیر

53 حضرت قاسم بن حبیب

54 حضرت زید بن سلیم

55 حضرت نعمان بن عمر

56 حضرت یزید بن سبیت

57 حضرت عامر بن مسلم

58 حضرت سیف بن مالک

59 حضرت جابر بن حجاج

60 حضرت مسعود بن حجاج

61 حضرت عبدالرحمن بن مسعود

62 حضرت بیکر بن حئ

63 حضرت عمار بن حسن تائی

64حضرت زرغامہ بن مالک

65 حضرت کینانہ بن عتیق

66 حضرت عقبہ بن سولت

67 حضرت حر بن یزید تمیمی

68 حضرت عقبہ بن سولت

69 حضرت حبلہ بن علی شیبنی

70 حضرت کنب بن عمر.

71 حضرت عبداللہ بن یکتیر

72 حضرت اسلم غلام ای ترکی

رضوان الله تعالى عليه اجمعين

آل رسول کا دشمن ؟

آل رسول کا ذکر سن کر جس کے پیٹ میں مروڑ شروع ہو جائے سمجھ جاؤ یہ اصحاب رسول کا بھی محب نہیں ہے۔کیونکہ صحابہ کرام کا محب آل رسول کے تذکرہ سے ہمیشہ خوش ہوتا ہے۔

 اہلِ سنّت کا ہے بیڑا پار اصحابِ حضور

نجم ہیں اور ناؤ ہے عِترت رسولُ اللہ کی

(حدائقِ بخشش،ص 153)

حدیث پاک کے مطابق قیامت کے دن آدمی اپنے محبوب کے ساتھ ہو گا۔ الحمد للہ

اے داغ! کیوں نہ مجھ کو شفاعت کی ہو امید

میں ہوں محب حسین کا ، دشمن یزید کا

قَالَ النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم هُمَا رَيْحَانَتَايَ مِنَ الدُّنْيَا

 حضور نبی اکرم مصطفیٰ کریم جان جاناں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ حسن حسین دنیا میں میرے دو پھول ہیں۔ (بخاری حدیث 3753)

کیا بات رضا اُس چمنستانِ کرم کی

زہرا ہے کلی جس میں حسین اور حسن پھول

*اے حسین ابن علی تیرا زمانہ یاد ہے*

*چھوڑ کر طیبہ کو تیرا کربل میں جانا یاد ہے*

*محفلِ ذکر حسین رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ جامع مسجد رحمۃ للعالمین لاہور میں جاری ہے۔*

یزید کی نسل کے افراد اپنے کرتوتوں سے پہچانیں جاتے ہیں

جس کے پیٹ میں اہلبیت اطہار کے ذکر سے درد ہونے لگے

حضرت علی کا نام آتے ہی جس کا چہرہ بدل جائے

جو یہ کہے کہ یزید کو کچھ معلوم نہیں تھا

جو یہ کہے یزید تو رحمةاللہ علیہ وہ تو رضی اللہ عنہ ہے

جو یہ کہے کہ یزید تو جنتی ہے

وہ یہ کہے کہ کربلا کی جنگ دو شہزادوں کی جنگ تھی اور یزید کو حضرت امام حسین کے مقابلے میں شہزادہ کہے

جو کہے کہ امام حسین نے کربلا جاکر غلطی کی تھی کیونکہ سب روک رہے تھے

جو کہے کہ امام حسین نے بغاوت کی تھی

یا جو یزید کی فسق وفجور اور ظالمانہ اقدامات پر گونگا شیطان بنا رہے اور کہے کہ ہم نہ یزید کو برا کہتے ہیں اور نہ ہی اچھا تو سمجھ لیں کہ اس کے خون میں کہی نہ کہی یزید پلید کے خون کا کنیکشن ہے

کیونکہ

رکھتے ہیں وہی بغض حیدر کرار سے

جن کے بڑے مارے گئے ذوالفقار سے

پھر وہ چاہے جتنا عبادت گزار ہو جتنا ناموس رسالت و ختم نبوت کے لیے بیانات دے یا میدان میں نکل آئے اس کی ساری چیزیں اس کے منہ پر ماردی جائیں گی

آج بھی بہت سے ناصبی ناموسِ رسالت و ختم نبوت کا نام لیتے ہیں اور عشقِ صحابہ کے گیت گاتے ہیں لیکن بغض اہلبیت دل میں رکھ کر

*_کــیـا آپ جـانتـے ہیـں کـہ کـــربلا میـں اِمـــامِ عــالـی مُــــقام اور حضـرت عــــــبـاس عَـــلـمـدار کـے عــلاوہ امـیـــرِ الـمـومـنیـــن ســـیّدنا عـلــی المــرتـضــیٰ کـے تیـن اور بیٹـے بھـی نـاحــق شہـید ہـوئے 💔 جِــنـکے نـام تک آپ نے کِـسی رافـضـی سـے نہـیں سُـنے ہونگـے ، کـیونکـہ اُنکـے نـام لینـے سـے روافـض کا عقــیدہ دھــــڑام سے زمـیــن بــوس ہـوجــاتا ھـے ❌_*

*_آئیــں آپکـو اُن تیـن کـے نـام بـتـاتـے ہیـں_*❌

*_حضـرت ابـو بکـر بِـن عــلـی المُــرتضـیٰ_*👑

*_حضــرت عُــمــر بـن عــلـی المُــرتضـیٰ_*👑

*_حضــرت عُــــثمان بـن عــلــی الـمُـرتضـیٰ_*👑

*_امیـــرالمــومنــین کا خُــــلفائے ثـلاثـہ کـے نـام پر اپنـے بیٹــوں کا نام رکھــنا اہلـــبیتِ رســول اور اصــحـابِ مُحَـــمـد میـں گـہـری مُـحـبت کا غَـــمـاز ھــے_*❤️🔥

مکمل پڑھیے

پوچھنا یہ تھا کہ حضرت زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا۔

 واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے،

 اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا

 حضرت زین العابدین جو حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے، کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا،

 کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا،

 کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماری،

 اگر حضرت زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہے کس کے طریقے پہ چل کر ایسا کرتے ہیں؟

 کیا اِن لوگوں کو حضرت زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہے شہادت حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا

 حق اور باطل کو جان کر جیو۔

*_اپـنا سـودا بـیـچ کـر بـازار سُــونا کــر گـئے_*💔

*_کـونسی بَستـی بسـائی تاجــرانِ اہلـبـیـت_*💔

*_زخـم کـھـانے کـو تـو آبِ تیــغ پـیـنے کــو دیا_*💔

*_خُـوب دعـوت کـی بُـلا کـر دُشــمـنانِ اہلـبـیـت_*🤚

*_بـے ادب گُــــسـتاخ فِــرقے کو سُــنا دے اے حـسؔـــن_*❤️

*_یـوں کہـا کـرتے ہیـں سُـنـی داســـتانِ اہلـبـیـت_*🔥

*_اُن کے گھــر بــے اجـــازت جِـــبـریل آتـے نہــــیں_*💫

*_قــدر والے جـانـتے ہیـں قــدر و شــــانِ اہلبیــــت_*❤️

*_اے شـبابِ فصـلِ گُل یہ چـل گـئی کـیسی ھــوا_*😭

*_کَـٹ رھـا ھـے لہــلہــاتا بُــوســـتانِ اہلـــــبــیــت_*😭

*_سـر شہــیدانِ مُحـبت کے ہیــں نیــزوں پـر بُلـــنـد_*💔

*_خـدا نے اور اُونچـی کـی قــدر و شــــانِ اہلـبــیـت_*❣️

*_کِـس شـقـی کی ہـے حکـومت ہائے کـیا اندھیـر ھـے_*💔

*_دِن دہـاڑے لُــٹ رھــا ھــے کاروانِ اہلـــــــــبــیـــت_*😭

*_بـاغِ جَــنت کے ہیـں بہـرِ مَـــدح خــــوانِ اہلِــــبـیـت_*❣️

*_تُـم کـو مُـژدہ نـار 🔥 کا اے دُشــــمـنانِ اہلــبـیت_*🤚

*_اہلـبیـت پاک سے گُــستاخیاں بـــے بـاکــــیـاں_*‼️

*_لَـــعـنـتُ اللّٰـہِ عَلَــیّـکُـم اے دُشمـــنانِ اہلــبــیـت_*🤚

*جو امام ہوتا ہے وہ مظلوم نہیں ہوتا اور جو مظلوم ہوتا ہے وہ امام نہیں ہوتا۔۔۔۔*

*امام اہل سنّت نے فرمایا کہ “غم تازہ کرنے کے لئے واقعہ کربلا بیان کرنا حرام ہے”*

محمد عدنان چنڈہ بندیالوی

I am Muhammad Adnan Khan Chunda. I am student(Talib e Ilm) Of Jamia Muhammadiya Hanfiya Sulamani Near Jatta Adda Naivela. I love To Teach You Islamic Information like Masail,Hadees and Quotes of Bazurgane din.

Leave a comment