شیخ عیسی البیانونی کون؟

Rate this post

شیخ عیسی البیانونی شام کے بڑے عالم اور مشہور عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے۔

انہوں نے خواب میں حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کی تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

لا تذکرنی الا بصیغۃ الخطاب

جب بھی مجھے یاد کرو تو خطاب کے صیغہ سے یاد کرنا!

یعنی یہ بشارت تھی کہ میں ہر وقت تمہارے پاس ہوتا ہوں!

اولیاء کرام کی ایک قسم حضوری ولی بھی ہے

یہ وہ حضرات ہوتے ہیں جن کو ہر لمحہ جناب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہوتی رہتی ہے!

شیخ عیسی البیانونی ان اولیاء میں سے تھے

ان کا انتقال مدینہ پاک میں ہوا اور بقیع پاک میں ان کی قبر مبارک ہے!

اللہ رب العزت ان کے صدقے ہمیں بھی زیارت پاک رسول سے سرفراز فرمائے.

اسی وجہ سے حضرت ابو العباس مرسی نے فرمایا تھا کہ اگر آقا کریمﷺ ایک لمحہ بھی میری نظروں سے اوجھل ہوں تو خود کو مسلمان شمار نہ کروں-اللہ اکبر

اسی لئے اعلی حضرت امام اہلسنت مجدد دین و ملت الشاہ القاری الحافظ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی افغانی قندھاری رحمةاللہ تعالی علیہ نے فرمایا!

شیخ عیسی البیانونی پیامبر اکرم صلی الله علیه و آله را در خواب دید و به او گفتند: ما در مدینه برای شما جایی در نظر گرفتیم. هنگامی که شیخ در آن سال به مدینه تول منوره رسید، سه روز بیمار بود و سپس از دنیا رفت. وی امروز در جنه تول بقیع به خاک سپرده شده است.

 دولت چندین بار قبر او را باز کرده است، و هر بار که آن را باز کرده اند، جسد او کاملاً حفظ شده است که گویی تازه دفن شده است.

 او به شهادت نرسید، بلکه بر اثر یک بیماری عادی از دنیا رفت. علما علت سالم ماندن بدنش را این است که در زمان حیاتش شعری سروده است که می گوید: بدنی که محبت احمد بر آن مسلط شده است: به خدا سوگند زمین آن را نمی خورد. صلی الله علیه و آله و سلم.

(علماء کا جدلیاتی عمل امام غزالی کی نظر میں)

 آپ فرماتے ہیں “علماء نہایت سخت تعصب ظاہر کرتے ہیں اور اپنے مخالفین کو حقارت اور توہین کی نظر سے دیکھتے ہیں اگر یہ لوگ مخالفوں کے مقابلے میں نرمی، ملائمت اور لطف سے کام لیتے اور تنہائی میں خیر خواہی کے طور پر سمجھاتے تو کامیاب ہوتے لیکن چونکہ شان و شوکت کے لئے جماعت بندی ضرور ہے اور جماعت بندی کے لیے مذھب کا جوش ظاہر کرنا اور مخالفین مذھب کو برا بھلا کہنا ضروری ہے اس لیے ان علماء نے تعصب کو اپنا آلہ بنا لیا ہے اور اس کا نام حمایت مذھب اور مدافعت عن الإسلام رکھا ہے حالانکہ درحقیقت یہ خلق کو تباہ کرنا ہے “

علماء

علماءِ_امتِ_محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم

💚تو زندہ ہے وللہ تو زندہ ہے وللہ💚

💚میرے چشم عالم سے چھپ چھپ جانے والے💚

I am Muhammad Adnan Khan Chunda. I am student(Talib e Ilm) Of Jamia Muhammadiya Hanfiya Sulamani Near Jatta Adda Naivela. I love To Teach You Islamic Information like Masail,Hadees and Quotes of Bazurgane din.

Leave a comment