حضرت مفتی اعظم پاکستان سیدی ابوالفیض مفتی محمد فضل الرحمن بندیالوی الاشرفی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

5/5 - (1 vote)

زمانہ موجودہ میں حضرت مفتی اعظم پاکستان سیدی ابوالفیض مفتی محمد فضل الرحمن بندیالوی الاشرفی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

 جیسے ۔ عالم ۔ فقیہ ۔ محقق ۔ مفسر ۔ شیخ الحدیث ۔

وشیخ القرآن ۔ صوفی ۔ عالم باعمل ۔ اصاغر پر شفیق ۔

چوٹی کے مدرس ۔ پیرانہ سالی کے باوجود ۔ جوانوں سے تگڑا ۔ تدریس کے وقت نہ تھکنے والا ۔

پیرانہ سالی ۔کے باوجود ۔ صوبہ سرحد ۔ پنجاب ۔ صوبہ سندھ ۔ اولیاء کرام کے اعراس ۔ ختم بخاری ۔وختم قرآن کریم ۔ دستار فضیلت ۔ شادی ۔ غمی ۔ اصلاح احوال ۔ میں بلاتھکاوٹ ۔کے اظہار کے تشریف لیجانے والے ۔

مذہبی ۔ وسیاسی زعماء کی اصطلاح ۔ محافلوں ۔مباحثوں۔ کیلئے پہلوانوں کی طرح تشریف لیجانے والے

سینکڑوں علماء و طلباء کے استاد

فنا فی الشیخ والاساتذہ

بلکہ ۔ یوں لکھوں ۔تو بیجا ۔نہ ہوگا ۔

کہ آپ ۔ مفتی اعظم پاکستان ہیں

آپ بحمدہ تعالیٰ ۔ وقت کے غوث ہیں ۔

آپ کی ذاتِ اقدس کے بدولت صوبہ سرحد (KPK) میں مسلک اہلسنت کو ترقی ملی ۔

اہلسنت کو پہچانا گیا ۔

مسلک اعلیٰ حضرت کو پہچانا گیا ۔

سنیوں نے ۔ اطمینان کا سانس لیا ۔

خیبر پختونخواہ و سندھ و پنجاپ و بلوچستان میں مدارس دینیہ آپ کی محنتِ شاقہ کی بدولت معرض وجود میں آئے ۔

پورے پاکستان میں ۔ بلکہ ورلڈ میں ۔ آپکے تلامذہ کی کثرت ہے اور ۔وہ شاگرد جہاں کہیں بھی ہیں

یا تو اپنے مدارس چلا رھے ھیں ۔ یا وہ قابل ترین اساتذہ ہیں ۔

ایسی ذواتِ قدسیہ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں

کریم اللہ جل جلالہ ۔

ہمارے مرشد و مربی میرے محسن بلکہ محسن اہلسنت کی عمر مبارک میں برکتیں عطا فرما

اور ۔ سب سے زیادہ ۔ قدر و احترام کی توفیق عطا فرما

آمین ثم آمین ثم آمین یارب العالمین

بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم

الفقیر الی اللہ الغنی/ محمد فاروق مدنی الاشرفی

I am Muhammad Adnan Khan Chunda. I am student(Talib e Ilm) Of Jamia Muhammadiya Hanfiya Sulamani Near Jatta Adda Naivela. I love To Teach You Islamic Information like Masail,Hadees and Quotes of Bazurgane din.

Leave a comment