14 August Poetry in Urdu and Quotes

Rate this post

14 August Poetry in Urdu and Quotes

14 August Poetry Watan ki Muhabbat:

Jashn e azadi Pic

دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت 🇵🇰

میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی🥰🇵🇰

14 August Poetry Motivational:

‏‏°زمیں سے نوریان آسمان پرواز کہتے تھے

یہ خاکی زندہ تر پائندہ تر تابندہ تر نکلے

°جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیں

ادھر ڈوبے ادھر نکلے ادھر ڈوبے ادھر نکلے

14 August Poetry Aye watan:

ہم بھی ترے بیٹے ہیں ذرا دیکھ ہمیں بھی

اے خاک وطن تجھ سے شکایت نہیں کرتے

14 August Poetry Watan pr Mr mitna:

ہم تو مر جائیں گے ، اے ارض وطن 😍

پھر بھی تجھے زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک🤲

14 August Poetry Watan Ki Tarjumani:

اپنے خیال کی میں اگر ترجمانی لکھوں

دل کر رہا ہے قلم کی زبانی

14 August Poetry Watan ki Kahani:

لکھوں میں اپنے کی خاطر اک کہانی لکھوں

اپنے خیال کی میں اگر ترجمانی لکھوں

14 August Poetry Lafz E Pak:

لفظ “پاک” سے میں پاکستانی لکھوں

ان بے بس لوگوں پر ظلم کی فراوانی لکھوں

14 August Poetry Watan Ke Wafadar:

اس کی خاطر دی گئی قربانی لکھوں

پیر مانکی اور پیر زکوڑی لکھوں

14 August Poetry Hindwon ko jawab :

ان کے کارناموں سے خوفزدہ ہندوستانی لکھوں

صدیوں تک کی گئی ان کی حکمرانی لکھوں

14 August Poetry Dua For Watan:

اسے رب کا عظیم تحفہ اور مہربانی لکھوں

لفظوں کو سمیٹوں تو اسکی فتح و کامرانی لکھوں

میں جب بھی لکھوں خود کو فخر پاکستانی لکھوں

14 August Poetry Pakistan ka matlab:

🇵🇰🇵🇰🇵🇰

         🇵🇰ایک نہیں کتنی نسلوں کا مستقبل قربان ہوا🇵🇰

🌹لاالہ الااللہ پر _______قائم پاکستان ہوا🇵🇰🇵🇰

🌿🥀🕊

😍ہم زندہ قوم ہیں__پائندہ قوم ہیں..🇵🇰

🌹ہم سب کی ہے پہچان..🇵🇰

   __ہمارا_پاکستان __

14 August Poetry Dua Watan keliye:

ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں

اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں

Aye Watan tuje salam poetry

14 August Poetry Watan pr Fakhar:

نہ ٹوٹ سکتا ہوں اور نہ جکھنا مجھے منظور ہے 🙄

میں پاکستانی ہوں مجھے اس بات کا فخر ہے 🇵🇰🇵🇰

14 August Poetry Watan keliye Shahadat:

Today Best Poetry

14 august Poetry for Independence Day

تو اپنی جنگ لڑتا ہے اور میں دوسروں کے لئے

یہی تو فرق ہے تیری میری شہادت میں

14 August Poetry Watan Ke Dushman ko Jawab:

باطل سے دبنے والے اے آسماں نہيں ہم

سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا

اے گلستان اندلس! وہ دن ہيں ياد تجھ کو

تھا تيری ڈاليوں پر جب آشياں ہمارا

اے موج دجلہ! تو بھی پہچانتی ہے ہم کو

اب تک ہے تيرا دريا افسانہ خواں ہمارا

اے ارض پاک! تيری حرمت پہ کٹ مرے ہم

ہے خوں تری رگوں ميں اب تک رواں ہمارا

سالار کارواں ہے مير حجاز اپنا

اس نام سے ہے باقی آرام جاں ہمارا

اقبال کا ترانہ بانگ درا ہے گويا

ہوتا ہے جادہ پيما پھر کارواں ہمارا

14 August best poetry :

گل تو گل ہے لے لوں دامن میں جو ہو خارِ چمن

مجھ سے بڑھ کر کون فیصل ہو گا غمخوارِ چمن

گرچہ پستی میں ہے پر کم مایہ نہ جانو اُسے

سر پہ اپنے تھامے رکھتی ہے گِیاہ بارِ چمن

کیا قیامت ہے خزاں آتے ہی صیاد آ گیا

میری ہی شاخِ نشیمن ہے مجھے دارِ چمن

کب سے بھٹکا ہوں بیابانِ جہانِ درد میں

ایک مدت سے نہیں دیکھے ہیں آثارِ چمن

گر قفس میں قید کرنا ہے تو کر لیجے ہمیں

پیشتر اُس سے کرا دیجے گا دیدارِ چمن

اے مسلماں کیوں ہوا جاتا ہے نا امید تو

اُٹھ خدا کا نام لے، بن جا تو معمارِ چمن

مصرعہ ہر اِک غنچے کی مانند ہے فیصل ترا

لکھتا ہے تو زیرِ سایہ ہائے دیوارِ چمن

Jashn e azadi Pic

سنو اے دشمن تمھاری ہم خاک مٹادیں گے

ہم اس ملک کیلئے اپنی جان لٹا دیں گے

Jashn e azadi poetry pics

Jashn e azadi Pic

14 August Poetry pics

14 August Poetry pics

Best 14 August pics

 

Jashn e azadi Mubarak

Jashn e Pakistan

Jashn e Pakistan

Best jashn e azadi Pics Best 14 August pics

Quotes For Watan

امام راغب اصفہانی‘ “وطن کی محبت” کا خلاصہ یوں درج کرتے ہیں

لَولَا حُبُّ الْوَطَنِ لَخَرَبَتْ بِلَادُ السُّوْء. وَقِيْلَ: بِحُبِّ الْأَوْطَانِ عِمَارَةُ الْبُلْدَانِ.

اگر وطن کی محبت نہ ہوتی تو پسماندہ ممالک تباہ و برباد ہوجاتے (کہ لوگ انہیں چھوڑ کر دیگر اچھے ممالک میں جا بستے اور نتیجتاً وہ ممالک ویرانیوں کی تصویر بن جاتے) اسی لیے کہا گیا ہے کہ اپنے وطنوں کی محبت سے ہی ملک و قوم کی تعمیر و ترقی ہوتی ہے۔

Watan ki Muhabbat

(کتاب محاضرات الأدباء 2:652)

I am Muhammad Adnan Khan Chunda. I am student(Talib e Ilm) Of Jamia Muhammadiya Hanfiya Sulamani Near Jatta Adda Naivela. I love To Teach You Islamic Information like Masail,Hadees and Quotes of Bazurgane din.

Leave a comment