12 rabi ul awal quotes in urdu

Rate this post

عیدوں کی عید

شیخ فتح اللہ بنانی مصری رحمۃ الله عليه المتوقی 1310 ھ شب میلاد کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اسلاف کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں۔

اس دن کے صدقے میں اللہ تعالیٰ نے اس امت کو دیگر امتوں پر فضیلت عطا فرمائی۔ اس لئے اُمت پر واجب ہے کہ میلاد النبی ﷺ کی رات کو سب عیدوں سے بڑی عید کے طور پر منائیں۔

12 rabi ul awal quotes in urdu

12th rabi ul awal quotes

اگر حضور ﷺ نہ ہوتے تو کوئی عید عید نہ ہوتی، نہ کوئی شب، شب برات، کون و مکان کی ساری رونق و شان حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں کی دھول کا صدقہ ہے۔ تمام عاشقان رسول کو جشن ولادت مبارک ۔

12 rabi ul awal quotes in urdu

فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

اے ابوبکر ! میری حقیقت کو میرے رب کے سوا کوئی نہیں جانتا۔

12 rabi ul awal quotes in urdu

beautiful 12 rabi ul awal quotes

آپ کا ذکر ذکر خدا ہے

حدیث قدسی ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: موقوف کر دیا ہے کہ (اے محبوب ) میرے

جَعَلْتُ تَمَامَ الْلْإِيمَانِ بِذِكْرِكَ مَعِيَ

وَقَالَ أَيْضًا جَعَلْتُكَ ذِكْرًا مِنْ ذِكْرِى 

فَمَنْ ذَكَرَكَ ذَكَرَ نِی۔

ترجمہ

میں نے ایمان کا مکمل ہونا اس بات پر

موقوف کر دیا ہے کہ (اے محبوب ) میرے

ذکر کے ساتھ تمہارا ذ کر بھی ہو اور میں نے

تمہارے ذکر کو اپنا ذکر ٹھرا دیا ہے، پس

جس نے تمہارا ذکر کیا اس نے میرا ذکر کیا۔

12 rabi ul awal quotes

پیارے آقا کی پیاری پیاری ادائیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر شریکِ محفل کی طرف پوری توجو فرماتے۔

کوئی ہم نشیں( آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بیٹھنے والا ) یہ نہ سمجھتا کہ دوسرے کی طرف زیادہ توجہ ہے۔ یعنی ہر ایک پر خاص نگاہ فرمایا کرتے ۔سب کو اتنا پیار دیتے کہ ہر ایک یہ سمجھتا کہ میں حضور ﷺ کا سب سے پیارا ہوں۔

12 rabi ul awal quotes

happy 12 rabi ul awal quotes

حضرت سیدنا شاه عبد الحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: نبی کریم ، روف رحیم ﷺ کی ولادت کی خوشی منانے والوں کی جزا یہ ہے کہ اللہ پاک انہیں فضل و کرم سے جنت النعیم میں داخل فرمائے گا۔

bara rabi ul awal quotes

وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہوں

جان ہیں وہ جہان کی جان ہے تو جہان ہے

rabi ul awal quotes

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔

كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اَز هَرَ اللَّوْن كَانَ عَرَقَهُ الْوَلُوء

حضور ﷺ کا رنگ سفید روشن تھا پسینے کی بوند حضور ﷺ کے چہرہ اقدس پر ایسی نظر آتی جیسے موتی ۔

12 rabi ul awal quotes tumblr

rabi ul awal quotes urdu

نور محمدی صلی اللہ علیہ وسلم

علامہ ابن الجوزی نے اپنی کتاب الوفا باحوال المصطفی ﷺ میں بیان کیا ہے۔

حضرت عبداللہ بن عباس بیان کرتے ہیں، کہ رسول اللہ ﷺ کا سایا نہ تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سورج کی روشنی میں کھڑے ہوتے تو آپ ﷺ کا نور مبارک سورج کی روشنی پر غالب آجاتا ، جب نبی کریم ﷺ چراغ کے سامنے کھڑے ہوتے تو آپ ﷺ کے جسم اطہر کا نور چراغ کی روشنی پر غالب آجاتا۔

rabi ul awal quotes images

فضاء کی خوشبو بتارہی ہے۔ میرے آقا ﷺ کی ولادت آرہی ہے

سرکار کی آمد مرحبا

islamic rabi ul awal quotes

بارہ ربیع الاول کا خاص وظیفہ

جو کوئی اس دعا کو 12 ربیع الاول کو پڑھے گا تمام سال خوش رہے گا

اور حضور ﷺ سے منقول ہے وہ بے حساب جنت میں داخل ہوگا

12 rabi ul awal quotes

حضرت بی بی آمنہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں

میں نے دیکھا کہ تین جھنڈے لگائے گئے: ایک مشرق (یعنی EAST) میں، دوسرا مغرب (یعنی WEST) میں، تیسرا کعبے کی چھت پر اور حضور علیہ الصلاۃ والسلام کی ولادت ہوگئی ۔

rabi ul awal quotes in english

فرمان مصطفے ﷺ

میں محمد ہوں امی نبی ہوں تین مرتبہ ارشاد فرمایا  اور میرے بعد کوئی نبی نہیں ۔

12 rabi ul awal quotes in english

چراغ عشق جلا کر آواز دیتے ہیں

حضور اپنا سمجھ کر نواز دیتے ہیں

rabi ul awal quotes in urdu text

islamic rabi ul awal quotes

ولادت باسعادت کے ایام میں

محفل میلاد

کرنے کی خصوصیات میں سے یہ بات تجربہ سے ثابت ہے کہ اس سال آمن و آمان رہتا ہے اور ہر مراد جلد پوری ہونے کی خوشخبری ملتی ہے۔

سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا

rabi ul awal quotes images

تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نورکا

تو ہے عین نور تیرا سب گھرانہ نور کا

islamic rabi ul awal quotes

حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائش مولی کی دھوم

مثل فارس نجد کے قلعے کراتے جائینگے

خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا

دم میں جب تک دم ہے ذکر ان کا سناتے جائیں گے

12th rabi ul awal quotes

دھوم ہے عطار ہر سو شاہ کے میلاد کی

جھوم کر تم بھی پکارو مرحبا یا مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

1st rabi ul awal quotes

rabi ul awal quotes images

rabi ul awal quotes images

 

I am Muhammad Adnan Khan Chunda. I am student(Talib e Ilm) Of Jamia Muhammadiya Hanfiya Sulamani Near Jatta Adda Naivela. I love To Teach You Islamic Information like Masail,Hadees and Quotes of Bazurgane din.

Leave a comment