10+ جمعہ مبارک دعائیں ،jumma mubarak dua

Rate this post

Jumma Mubarak Dua ek mukhtasar aur taqreeban har musalman ki zuban par ajati hai jab Jumma ka din aata hai. Jumma, Islam mein ahem maqam rakhtaa hai, kyunki yeh hafte ki ek azeem ibadat aur barkat wala din hai. Jumma ki namaz, Allah ki ibadat ka ek khaas tareeqa hai, jis mein jamaat mein pesh hona sunnat hai. Is din, musalman ummat ko Jumma Mubarak kehna aur dua karna bhi acha amal hai.

jumma mubarak dua ( جمعہ مبارک دعائیں )

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

🌻صبـــح بخیـــر❣️

حدیثِ نبوی ﷺ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا موت کی آرزو مت کرو اگر تم نیک ہو تو شاید زیادہ نیکی کر سکو اور اگر بدکار ہو تو توبہ کرکے اللہ تعالی کو راضی کر سکو ۔

جمعہ کے دن کی اس گھڑی کو جس میں دعا قبول ہونے کی امید ہے عصر کی نماز کے بعد سے سورج غروب ہونے کے درمیان تلاش کرو

جمعہ مبارک دعائیں صبح بخیر جمعہ مبارک دعائیں جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارک فوٹو ان اردو hd جمعہ مبارک فوٹو download جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارك دعا جمعہ مبارک کی دعا جمعہ مبارک دعا اردو جمعہ مبارک دوستوں جمعہ مبارک اور دعا jumma mubarak dua jumma mubarak dua in urdu jumma mubarak dua in urdu text jumma mubarak dua, quotes jumma mubarak dua quotes jumma mubarak dua text jumma mubarak dua in arabic jumma mubarak dua in urdu 2023 jumma mubarak dua image good morning jumma mubarak dua jumma mubarak dua urdu jumma mubarak dua quotes in urdu jumma mubarak dua for family jumma mubarak dua in arabic text

good morning jumma mubarak dua ( صبح بخیر جمعہ مبارک دعائیں )

ہم میں سے وہ کون معصوم ہے جو گناہوں سے پاک ہے؟وہ کون ہے جو مصائب سے گھرا نہیں ہے ؟ وہ کون ہے جس کو مرض لاحق نہیں؟ اس کو نہیں تو اس کے عزیز و اقارب میں سے کسی کو بھی چھوڑی یا بڑی بیماری نے پریشان نہ کر رکھا ہو

آئیے اس مبارک گھڑی میں خود فارغ ہو کر اپنے لئے، اپنے گھر والوں کے لئے،اپنے عزیزوں اور چاہنے والوں بلکہ ساری امت مسلمہ کےلئے، اللہ کے پاس دعا مانگیں، مغفرت طلب کریں، دنیاوی اور اخروی کامیابی کی بھیک مانگیں

جمعہ مبارک دعائیں صبح بخیر جمعہ مبارک دعائیں جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارک فوٹو ان اردو hd جمعہ مبارک فوٹو download جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارك دعا جمعہ مبارک کی دعا جمعہ مبارک دعا اردو جمعہ مبارک دوستوں جمعہ مبارک اور دعا jumma mubarak dua jumma mubarak dua in urdu jumma mubarak dua in urdu text jumma mubarak dua, quotes jumma mubarak dua quotes jumma mubarak dua text jumma mubarak dua in arabic jumma mubarak dua in urdu 2023 jumma mubarak dua image good morning jumma mubarak dua jumma mubarak dua urdu jumma mubarak dua quotes in urdu jumma mubarak dua for family jumma mubarak dua in arabic text

jumma mubarak dua quotes in urdu ( جمعہ مبارک دعا اردو‏ )

جمعہ مبارک ! دعا ہے کہ یہ جمعہ تمام امت مسلمہ کے لئے باعث رحمت ہوں۔ﷲ پاک سب کی مشکلیں آسان فرمائے۔ ہرایک کی زندگی میں سکون،خوشیاں اورآسانیاں دے۔

اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائیں

آمین یا رب العالمین ۔

اپنی دعاؤں میں ہم سب کو بھی یاد رکھیں، ،،شکریہ

جمعہ مبارک دعائیں صبح بخیر جمعہ مبارک دعائیں جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارک فوٹو ان اردو hd جمعہ مبارک فوٹو download جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارك دعا جمعہ مبارک کی دعا جمعہ مبارک دعا اردو جمعہ مبارک دوستوں جمعہ مبارک اور دعا jumma mubarak dua jumma mubarak dua in urdu jumma mubarak dua in urdu text jumma mubarak dua, quotes jumma mubarak dua quotes jumma mubarak dua text jumma mubarak dua in arabic jumma mubarak dua in urdu 2023 jumma mubarak dua image good morning jumma mubarak dua jumma mubarak dua urdu jumma mubarak dua quotes in urdu jumma mubarak dua for family jumma mubarak dua in arabic text

jumma mubarak dua image ( جمعہ مبارک ) فوٹو

زنــــدگی آپ کے لیے بہت مشـــکل ھے

 لیکن آپ کو یہ معلوم ھونا چاھیے کہ اللہ پاک آپ کو کبھی بھی ان حـــالات میں نہیں ڈالے گا ،

جن پہ آپ قـــابــو نہ کر سکتــے ھوں ۔

.دعــا ھے اللہ پاک آپ سب کی تمـــام جــائـز دعائیں قبول فرمائے

 اور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لے اور اپنے حفــــظ و امـــان میں رکھے ۔

آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ

جمعہ مبارک دعائیں صبح بخیر جمعہ مبارک دعائیں جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارک فوٹو ان اردو hd جمعہ مبارک فوٹو download جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارك دعا جمعہ مبارک کی دعا جمعہ مبارک دعا اردو جمعہ مبارک دوستوں جمعہ مبارک اور دعا jumma mubarak dua jumma mubarak dua in urdu jumma mubarak dua in urdu text jumma mubarak dua, quotes jumma mubarak dua quotes jumma mubarak dua text jumma mubarak dua in arabic jumma mubarak dua in urdu 2023 jumma mubarak dua image good morning jumma mubarak dua jumma mubarak dua urdu jumma mubarak dua quotes in urdu jumma mubarak dua for family jumma mubarak dua in arabic text

jumma mubarak dua in arabic text

فَاعْلَمُوٓا اَنَّ اللّـٰهَ مَوْلَاكُمْ ۚ نِعْمَ الْمَوْلٰى وَنِعْمَ النَّصِيْـرُ °

 جان لو کہ اللّٰه تمہارا دوست ھے اور بہت ہی اچھا دوست اور کیا خُوب مددگار ھے °

جمعہ مبارک دعائیں صبح بخیر جمعہ مبارک دعائیں جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارک فوٹو ان اردو hd جمعہ مبارک فوٹو download جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارك دعا جمعہ مبارک کی دعا جمعہ مبارک دعا اردو جمعہ مبارک دوستوں جمعہ مبارک اور دعا jumma mubarak dua jumma mubarak dua in urdu jumma mubarak dua in urdu text jumma mubarak dua, quotes jumma mubarak dua quotes jumma mubarak dua text jumma mubarak dua in arabic jumma mubarak dua in urdu 2023 jumma mubarak dua image good morning jumma mubarak dua jumma mubarak dua urdu jumma mubarak dua quotes in urdu jumma mubarak dua for family jumma mubarak dua in arabic text

اے اللّٰہ : ہمیں ایمان یقین کی دولت عطاء فرما۔۔۔ تیرے احکامات کی پابندی کرنے کی توفیق عطا فرما اے اللّٰہ ہمیں ایسے کاموں سے بچا لے جو دین سے لاپرواہی پر آمادہ کر دیں۔۔۔ دلوں کو گھائل کردیں ایسے حالات سے محفوظ رکھ جو ہمیں اداسی میں گھیرے بیشک تو دعائیں سننے اور قبول کرنے والا ہے ہماری دعاؤں کو قبولیت کا شرف بخش دے۔۔اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے۔۔ اے اللّٰہ ہمارے بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرما اور مرحومین کی مغفرت فرما۔

جمعہ مبارک دوستوں

🌹🍀سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ہیں جو فقیر کو غنی کر دیتی ہیں, 🍁بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور، 🍁دعا سے بڑی دولت کوئی نہیں ہوتی اور دعا کرنا عبادت ہے.🍁 خوشیاں عزت اور سکون زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں۔🍁الله تعالی آپ کی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے.🍁

🍀🍁اے میرے مالک،🍁 اے اللہ! تو ہمیں تنہا اور اکیلا مت چھوڑنا اور بیشک توسب وارثوں سے بڑھ کر وارث ہے.ھمیں لوگوں کے لۓ آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمانا۔🍀🍁

🍀🍁آمین یارب العالمین۔🍀🍁

جمعہ مبارک دعائیں صبح بخیر جمعہ مبارک دعائیں جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارک فوٹو ان اردو hd جمعہ مبارک فوٹو download جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارك دعا جمعہ مبارک کی دعا جمعہ مبارک دعا اردو جمعہ مبارک دوستوں جمعہ مبارک اور دعا jumma mubarak dua jumma mubarak dua in urdu jumma mubarak dua in urdu text jumma mubarak dua, quotes jumma mubarak dua quotes jumma mubarak dua text jumma mubarak dua in arabic jumma mubarak dua in urdu 2023 jumma mubarak dua image good morning jumma mubarak dua jumma mubarak dua urdu jumma mubarak dua quotes in urdu jumma mubarak dua for family jumma mubarak dua in arabic text

جمعہ مبارک ہو اور بہت ساری دُعائیں 🤲

jumma mubarak dua for family

‏اے پروردگار ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا کر اور آخرت میں بھی اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا آمین ثم آمین 🤲 یا رب العالمین 🤲

 آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن

جمعہ مبارک فوٹو ان اردو

jumma mubarak dua urdu ( جمعہ مبارک فوٹو ان اردو )

دیگر اعمال کے ساتھ ساتھ درود و سلام کا کثرت سے ورد کیجئے۔ اور سورہ کہف پڑھ لیجئے گا۔

ﯾﺎﺍﻟﻠﮧ!

ﺁﺝ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﺎ ﺑﺎﺑﺮﮐﺖ ﺩﻥ ﮨﮯ۔

ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ!

ﺁﺝ ﮨﻢ ﺗﯿﺮﮮ ﺣﻀﻮﺭ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ، ﮐﻮﺗﺎﮨﯿﻮﮞ ، ﺑﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﮐﮯ ﻃﻠﺒﮕﺎﺭ ﮨﯿﮟ۔

ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ!

ﮨﻤﯿﮟ ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ، ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ، ﺑﮩﻨﻮﮞ ، ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ، ﺳﺐ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﺣﺒﺎﺏ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺭﯼ ﺍُﻣﺖِ ﻣﺴﻠﻤﮧ ﮐﻮ ﺑﺨﺶ ﺩﮮ۔

ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ!

ﺍﭘﻨﮯ ﻓﻀﻞ ﻭ ﮐﺮﻡ ﺳﮯ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ

ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻋﻠﻢ ، ﻋﻤﻞ ، ﺭﺯﻕ ، ﺻﺤﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﻧﺎﺯﻝ ﻓﺮﻣﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺳﺐ ﻧﯿﮏ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻗﺒﻮﻝ ﻓﺮﻣﺎ۔

آمین یا رب العالمین

جمعہ مبارک دعائیں صبح بخیر جمعہ مبارک دعائیں جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارک فوٹو ان اردو hd جمعہ مبارک فوٹو download جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارك دعا جمعہ مبارک کی دعا جمعہ مبارک دعا اردو جمعہ مبارک دوستوں جمعہ مبارک اور دعا jumma mubarak dua jumma mubarak dua in urdu jumma mubarak dua in urdu text jumma mubarak dua, quotes jumma mubarak dua quotes jumma mubarak dua text jumma mubarak dua in arabic jumma mubarak dua in urdu 2023 jumma mubarak dua image good morning jumma mubarak dua jumma mubarak dua urdu jumma mubarak dua quotes in urdu jumma mubarak dua for family jumma mubarak dua in arabic text

jumma mubarak dua in urdu 2023

دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں,🌹

لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں🌹

معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ھے🌹

دعا، یقین اور صبر 🌹

اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔۔۔🌹

 آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🌹🌹

jumma mubarak dua quotes ( جمعہ مبارک اور دعا )

 دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں

 دو ہی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا مسکراہٹ اور دعا انہیں ہمیشہ تقسیم کیجیے۔

اللہ ﷻ آپ کو صحت تندرستی ، ڈھیروں خوشیاں ، کامیابیاں اور لمبی زندگی نصیب کریں!!

آمین ثم آمین 🌹

جمعہ مبارک دعائیں صبح بخیر جمعہ مبارک دعائیں جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارک فوٹو ان اردو hd جمعہ مبارک فوٹو download جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارك دعا جمعہ مبارک کی دعا جمعہ مبارک دعا اردو جمعہ مبارک دوستوں جمعہ مبارک اور دعا jumma mubarak dua jumma mubarak dua in urdu jumma mubarak dua in urdu text jumma mubarak dua, quotes jumma mubarak dua quotes jumma mubarak dua text jumma mubarak dua in arabic jumma mubarak dua in urdu 2023 jumma mubarak dua image good morning jumma mubarak dua jumma mubarak dua urdu jumma mubarak dua quotes in urdu jumma mubarak dua for family jumma mubarak dua in arabic text

jumma mubarak dua, quotes

دعائیں نصیب سے نہیں بلکہ نصیب دعاؤں سے ملتا ہے اور کائنات کے سارے معجزے دعاوں سے ہی تو ہوتے ہیں۔

یا اللہ تیری رحمتیں ہماری مایوسیوں سے کہیں زیادہ ہیں ہماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خوابشوں سے کہیں بہتر ہیں__ ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو ہمیں ہر آزمائش سےمحفوظ فرما

آمين يارب العالمين🤲

جمعہ مبارک دعائیں صبح بخیر جمعہ مبارک دعائیں جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارک فوٹو ان اردو hd جمعہ مبارک فوٹو download جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارك دعا جمعہ مبارک کی دعا جمعہ مبارک دعا اردو جمعہ مبارک دوستوں جمعہ مبارک اور دعا jumma mubarak dua jumma mubarak dua in urdu jumma mubarak dua in urdu text jumma mubarak dua, quotes jumma mubarak dua quotes jumma mubarak dua text jumma mubarak dua in arabic jumma mubarak dua in urdu 2023 jumma mubarak dua image good morning jumma mubarak dua jumma mubarak dua urdu jumma mubarak dua quotes in urdu jumma mubarak dua for family jumma mubarak dua in arabic text

jumma mubarak dua in urdu ( جمعہ مبارک کی دعا )

⭐🌧🌥 *ہوائیں “موسم کا” اور دُعائیں “مصیبتوں کا” رُخ بدل دیتی ہیں۔اس لئے دُعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں۔*⭐⭐⭐

🌈 *میری دُعا ہے کہ پروردگار آپ کو دُنیا اور آخرت میں وُه مَرتبہ اور عِزّت عطاء فرماۓ، جو ہمارے تصّور سے بهی بالاتر هو۔* 🌈

🌈 *كائنات کامالک ہمیشه ہم سب کو اپنى رحمتوں كےسائے میں رکھے اور ہر دُکھ، تکلیف اور پریشانی سے محفوظ رکھے۔۔*🌈

🌹🌲 *آمین یارب العالمین*🌲🌹

جمعہ مبارک کی دعا

jumma mubarak dua in urdu text ( download جمعہ مبارک فوٹو )

میری اللہ تعالی سے آپ سب کے لیے

دل سے دعا ھے آپ جب دعاوں کئ لیے

ہاتھ آٹھائیں ۔فرشتے فورآ انہی عرش

الہی تک لے جائیں اور آپ کے ہاتھ

نیچے آنے سے پہلے آپ سب کی دعائیں

قبول ھوجائیں

جزاک اللہ خیر الله رب العزت

آپ۔سب۔کے۔ جان، مال، ایمان، آبرو، روزی، رزق، علم،

عمل، گھر، کاروبار، دسترخوان، زندگی،

خوشیوں، عبادات، تقوی، اخلاص، اخلاق، سادگی،

 عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں،

 وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و بلندیاں عطاءفرمائیں.

«آمین یارب العالمین»

jumma mubarak dua text ( جمعہ مبارك دعا )

🌿🌙♡● اے ربِّـــــ کـائنــات ہمیـں مانگنـے کـا سلیـقہ💙 نہیـں آتــا پھــر بھـــی ہــر روز ہاتھــ پھیـلائے اس یقیــن کـے ساتھـــ تجھـ سـے مانگتے ہیـں کـہ تیـرے ســوا ہمـاری دعــاؤں کـو قبــول کـرنـے والا کوئی نہیـــں۔ ●♡

🌿🌙♡● یــا_ربّــــــ_کـــریـــــم ●♡🌿💙

🌿♡● ہــم سبکـو بخـش دے اور ہـم سب پـر رحـم فـرمــا۔ ●♡🌿💙

🍂دعا ہے اللّه پاک آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول💙 فرمائے اور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے🍂

🌿🌙♡● آمیــــن یا ربّ العالمــــــین ●♡👈

 

*آپ کے لئے ڈھیر ساری دعائیں: دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.*

*اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے*

آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے خیرو برکت ھو، عزت و وقار ھو، راحت و سکون ھو.، صحت و تندرستی ھو، ترقی و خوشحالی ھو. اور دنیا و آخرت کی بھلائی ھو…!!

دعا ھے اس”رحیم” سے کہ آپ پر “رحم” فرمائے،

دعا ھےاس”رب العزت” سے کہ آپکی “عزت” کی حفاظت فرمائے،

دعاھے اس”غنی” سے کہ آپکو خوب “نوازے”

،دعا ھےاس “مالک کائنات” سے کہ آپکو ھر “سچی خوشی” دے،

 *آمین یارب العالمین*

*❤️➖میرے دل کی گہرائیوں سے نکلی ہوئی بے شمار دعائیں آپ کی خیریت اور خوشیوں کی طلب گار ہیں*

*🌸➖اللہ آپ کو سدا خوش و خرم اور توانا و صحت مند رکھے، اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں اور نعمتوں کے سائے میں رکھے اور اپنے غیب کے خزانوں سے آپ کو اپنے کرم کے ساتھ وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ طلب کریں اور آپ کے حق میں بہتر ہو*

*🌸➖ہمیشہ پھولوں کی طرح مسکراتے رہیں اور خوشبو کی طرح مہکتے رہیں*

*🌸➖زندگی کی تمام بہاریں آپ کو ہمیشہ میسر رہیں*

*🌻🤲آمین یا رب العالمین🤲🌻*

دعائیں کبھی بھی رد نہیں کی جاتی ،،،،

 پھر وہ تہجد کی ہو یا فرض نماز کی ،

پھر وہ ہنس کر مانگی گئی ہو یا روتے ہوئے ،

 پھر وہ کسی نمازی کی ہو یا بے نمازی کی ،

وہ جو دو جہاں کا مالک ہے ،،،، جس کے اک کن پر پوری کائنات منحصر ہے ،،،، تمہیں لگتا ہے کہ وہ تمہیں تڑپتا ہوئے چھوڑے گا..؟

یقینا نہیں ،،، تو بس اپنی مانگی گئی ہر دعا پر بھروسہ رکھو ۔۔۔

یااللہ پاک ہم سب کی جائز دعاؤں پر کن فیکون کی مہر لگا دیں

آمین ثم آمین۔✨

قبولیت کا دن ہے چلو کوئی دعا ہو جائے

یا ربّ دعا ہے سب کی دعائیں قبول ہو جائے

💕*دعائیں چاہے کتنے ہی فاصلوں سے مانگی جائیں قبولیت کے زینے چڑھتی رہتی ھیں۔*💕

💕*احساس اور احسان کرنے والا کبھی مفلس نہیں ہوتا۔صبح سویرے اٹھنا اللہ پاک کی عبادت کرنا اس کا شکر ادا کرنا اور اپنے پیاروں کو دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ پاک کو بہت پسند ھے۔*💕

💕*میری دعا ھے کہ اللہ پاک آپ اور آپ کی فیملی کو اپنی رحمت کے سائے میں ھمیشہ شاد و آباد رکھے صحت و تندرستی کے ساتھ اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔ شیطان مردود کے شر سے محفوظ رکھے۔* 💕

💕*آمین ثم آمین*❣

⚘‏وہ جوعیب دیکھ كربھی _____نفرت نہیں کرتا, 🕋🌹

🥀وہ جوخطاؤں پربھی_______ پکڑنہیں کرتا،🕋🌹

⚘وہ جونافرمانیوں پربھی______دعائیں رد نہیں کرتا,🕋💞

🥀وہ جسکاہونا تنہائی میں بھی ______کافی ہے,

⚘وہ جوبندے کی سسکیوں کابھی ____ساتھی ہے,🕋🌹

🥀 وہ جسکی محبت کےآگے ہرمحبت ___ناقص ہے,‏🕋

⚘وہ جسے منانے کےلیے___ ایک ندامت کاآنسو کافی ہے🕋🌹

🥀وہ جوہمیشہ سے________ باقی ہے,🕋

⚘وہی اﷲ ہے_________وہی محبت ہے۔💞

🤲 ۔۔ سلامتی ہو احباب ۔۔۔خوش رھیں شاد۔و آباد رھیں ہمیشہ زندگی گلزار ہو سدا سلامت رھیں💞

۔۔۔۔ دُعا میں سبھی کو یاد رکھیں💞

🕋✨‏اے ہمارے پروردگار ہمارے پیاروں، عزیزوں، رشتے داروں کی اور جو یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں،، امیدیں پوری فرما.🤲

#آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ

سورہ کہف کی فضیلت

سورت کہف میں ایک سبق ہمارے لیے یہ بھی ہے کہ جب کچھ ایسا ہماری زندگی میں ہورہا ہو. جسکی سمجھ نہ آئےتو ہمیں صبر کر لیناچاہیے. کیونکہ ضروری نہیں کہ ہمیں ہر چیز کی حکمت فوراً ہی سمجھ آجائے کبھی کبھی یہ باتیں وقت کےساتھ سمجھ آتی ہیں. وقت سارے راز کھول دیتا ہے.

ہر جمعہ کو یہ خوبصورت سورہ پڑھیں انشاء اللہ آپ کی زندگی میں سکون آئے گا۔ اللہ پاک ہماری عبادات، ہماری دعائیں قبول فرمائے، ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرمائے، دونوں جہانوں کی ہر منزل آسان فرمائے، ہمیں اپنا قرب عطا فرمائے، ہمیں نیک لوگوں میں شامل فرمائے، ہر حال میں ہماری مدد فرمائے، ہمیں کامیابی عطا فرمائے اور عزت عطا فرمائے دنیا اور آخرت میں۔ آمین

جمعہ مبارک

یا اللہ عزوجل آج جمعے کا دن ہے اس بابرکت دن کے صدقے آج کے دن جتنے بھی تیرے بارگاہ میں دعا کے لئے ہاتھ اٹھیں وہ ہر دعا قبول اور مقبول فرما یا اللہ تیرے سوائے ہمارا کوئی بھی نہیں ہماری دعائیں قبول فرما میرے رب

آمین یارب العالمین

جمعہ مبارک دعائیں صبح بخیر جمعہ مبارک دعائیں جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارک فوٹو ان اردو hd جمعہ مبارک فوٹو download جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارك دعا جمعہ مبارک کی دعا جمعہ مبارک دعا اردو جمعہ مبارک دوستوں جمعہ مبارک اور دعا jumma mubarak dua jumma mubarak dua in urdu jumma mubarak dua in urdu text jumma mubarak dua, quotes jumma mubarak dua quotes jumma mubarak dua text jumma mubarak dua in arabic jumma mubarak dua in urdu 2023 jumma mubarak dua image good morning jumma mubarak dua jumma mubarak dua urdu jumma mubarak dua quotes in urdu jumma mubarak dua for family jumma mubarak dua in arabic text

      جمعہ مبارک دعائیں

🍃❤ﷲ پاک 💞🍃

مُجھے اور آپ سب کو آسمان کے ستاروں❤

اورسمندرکی لہروں سے بھی😊

زیادہ خوشیاں نصیب کرے۔۔😍

اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن🤲 💞🍃

🌸🍂 ‏﷽ 🍂🌸

      🍂صبح بخیر🍂

🔸دعائیں دینےوالـــے سے بڑھ کر کوئی”‎سخی‎”‎ نہیں

اور دعائیــں سمیٹنے والـــے سے بــڑھ کــر کوئی”‎دولتــ مند‎”‎ نہیــں🍂

🔸 اللّٰه پاک آپ کو سدا خوشی، عزتـــ، برکتـــ، بلند مرتبــہ اور صحتــ والی عمــر عطا کرے۔ ?

🔸آمیــن ثم آمیــن یاربــُ العالمیــن🤲🍂.

جمعہ مبارک دعائیں

ﺍﮮ الله اے ہمارے رب اس جمعہ مبارک کے با برکت دن کے طفیل ہم بھٹکــــے ہوئے لوگوں کو سیدھی راہ دکھا دے۔

اے رب کریم ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرما جنہیں تو ہدایت فرماتا ہے ﺍﮮ

 اے اللہ “

ہمیں ایسی زندگی گزارنـــــےکی توفیق عطا کر جس زندگی ســــے تو راضی ہو

اللہ عزوجل” ہمیں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کرنـــے

کی توفیق عطا فرمائیــــــــے

یا ذوالجلال والااکرام یاالله !

ہماری دعائیں اپنی شان کـے مطابق قبول فرما۔یااللہ جو پریشان ہیں انکی پریشانیاں اور مشکلات دور فرما۔جو بیمار ہیں ان کو صحت عطاء فرما۔

بِرَحمَتِكَ يَاارحَمَ الرَّحِمِينَ آمِينْ يارب العالٰمــــین💐

جمعہ مبارک دعائیں

دعائیں دینےوالـــے سے بڑھ کر کوئی”‎سخی‎”‎ نہیں اور دعائیــں سمیٹنے والـــے سے بــڑھ کــر کوئی”‎دولت مند‎”‎ نہیــں

اللّٰه پاک آپ سب کو سدا خوشی، عزت، برکت، بلند مرتبــہ اور صحت والی عمــر عطا کرے

  آمین ثم آمین

جمعہ مبارک دعائیں صبح بخیر جمعہ مبارک دعائیں جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارک فوٹو ان اردو hd جمعہ مبارک فوٹو download جمعہ مبارک فوٹو جمعہ مبارك دعا جمعہ مبارک کی دعا جمعہ مبارک دعا اردو جمعہ مبارک دوستوں جمعہ مبارک اور دعا jumma mubarak dua jumma mubarak dua in urdu jumma mubarak dua in urdu text jumma mubarak dua, quotes jumma mubarak dua quotes jumma mubarak dua text jumma mubarak dua in arabic jumma mubarak dua in urdu 2023 jumma mubarak dua image good morning jumma mubarak dua jumma mubarak dua urdu jumma mubarak dua quotes in urdu jumma mubarak dua for family jumma mubarak dua in arabic text

جمعہ مبارک فوٹو hd

صبح کی پہلی کرن جب آسمان پر جھلکت

ی ہے

روز دل سے یہ دعا نکلتی ہے

 خدا آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے

اے پروردگار جولوگ میرے لیے دعائیں کرتے ہیں میرے ساتھ ہیں !!

ان کی دعائیں پہلے ان کے حق میں پھر میرے حق میں قبول فرما !!

  آمین ثم آمین !!

محمد عدنان چنڈہ بندیالوی

I am Muhammad Adnan Khan Chunda. I am student(Talib e Ilm) Of Jamia Muhammadiya Hanfiya Sulamani Near Jatta Adda Naivela. I love To Teach You Islamic Information like Masail,Hadees and Quotes of Bazurgane din.

Leave a comment