ماہ صفر المظفر میں سلسلہ عالیہ چشتیہ کے بزرگان کے یوم وصال اور انکے اعراس کی تواریخ

Rate this post

ماہ صفر المظفر میں سلسلہ عالیہ چشتیہ کے بزرگان کے یوم وصال اور انکے اعراس کی تواریخ

بخش دے اپنی محبّت اور قطع کر دے ماسوا

برکتِ پیرانِ شجرہ چشتیہ کے واسطے

تحریر خلیفہ مدنی تونسوی

حضرت خواجہ فقیر محمد عبداللہ میروی رحمتہ اللہ علیہ

(دوم سجادہ نشین آستانہ عالیہ میرا شریف )

یوم وصال 2 صفر المظفر

ان شاءاللہ آپ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک 1۔2۔3 صفر المظفر کو آستانہ عالیہ میرا شریف تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ان شاءاللہ

حضرت خواجہ محمد غوث مہاروی رحمتہ اللہ علیہ

یوم وصال 5 صفرالمظفر

ان شاءاللہ آپ کا ایک روزہ سالانہ عرس مبارک 5 صفرالمظفر 1445ھ بمطابق 23 اگست بروز بدھ کو جامع مسجد مہار شریف میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی رحمتہ اللہ علیہ

یوم وصال 7 صفرالمظفر

ان شاءاللہ آپ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک 5۔6۔7 صفرالمظفر 1445ھ بمطابق 23۔24۔25 اگست 2023ء بروز بدھ جمعرات جمعتہ المبارک کو دربار عالیہ سلیمانیہ اور دربار عالیہ نظامیہ محمودیہ تونسہ شریف میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔

حضرت خواجہ شاہ نظام الدین تونسوی رحمتہ اللہ علیہ

یوم وصال 7 صفرالمظفر

ان شاءاللہ آپ کا تین روزہ عرس مبارک 5۔6۔7 صفرالمظفر 1445ھ بمطابق 23۔24۔25 اگست 2023ء بروز بدھ جمعرات جمعتہ المبارک کو آستانہ عالیہ نظامیہ محمودیہ تونسہ شریف میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔

حضرت خواجہ امام بخش مہاروی رحمتہ اللہ علیہ

(مولف کتاب مخزن چشت ، گلشن ابرار)

یوم وصال 20 صفر المظفر

حضرت خواجہ احمد خان میروی رحمتہ اللہ علیہ

(سجادہ نشین آستانہ عالیہ میرا شریف)

یوم وصال 21 صفر المظفر

ان شاءاللہ آپ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک 19۔20۔21 صفر المظفر کو آستانہ عالیہ میرا شریف میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ان شاء اللہ

حضرت خواجہ محمود راجن چشتی رحمتہ اللہ علیہ

یوم وصال 22 صفرالمظفر

حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی المعروف پیر سیال لجپال رحمتہ اللہ علیہ

یوم وصال 24 صفر المظفر

ان شاءاللہ آپ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک 22۔23۔24 صفرالمظفر 1445ھ بمطابق 9۔10۔11 ستمبر 2023ء بروز ہفتہ اتوار سوموار کو آستانہ عالیہ سیال شریف (ضلع سرگودھا) میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ان شاءاللہ ۔

حضرت خواجہ شیخ علم الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ

یوم وصال 26 صفرالمظفر

حضرت خواجہ شیخ عبدالواحد بن ذید رحمتہ اللہ علیہ

یوم وصال 27 صفرالمظفر

حضرت سید لعل شاہ صاحب میروی رحمتہ اللہ علیہ

یوم وصال 27 صفرالمظفر

حضرت خواجہ شیخ یحیی مدنی چشتی رحمتہ اللہ علیہ

یوم وصال 28 صفرالمظفر

حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ

یوم وصال 28 صفرالمظفر

ان شاءاللہ آپ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک 27۔28۔29 صفرالمظفر 1445ھ بمطابق 14۔15۔16 ستمبر 2023ء بروز جمعرات جمعتہ المبارک ہفتہ کو آستانہ عالیہ گولڑہ شریف اسلام آباد میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ان شاءاللہ ۔

ان شاءاللہ اپنے معمول کے مطابق ان تمام بزرگان دین کے یوم وصال کے موقع پر انکے ملفوظات و ارشادات اور حالات زندگی پہ مشتمل تعلیماتی و سبق آموز تحریریں وقتاً فوقتاً اپنے معمول کے مطابق آپ کی خدمت میں پیش کرتا رہوں گا اللہ پاک مجھے اور آپ سب احباب کو ان بزرگان دین کے نقش قدم پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔

نوٹ ۔ ماہ صفر المظفر میں بے شمار اولیاء عظام کے یوم وصال ہوں گے اللہ پاک سب کے درجات بلند فرمائے لیکن فقیر کی تحقیق کے مطابق سلسلہ عالیہ چشتیہ کے مشائخ کے اسمائے گرامی اور انکے وصال کی تواریخ یہی ہیں بمع حوالہ محفوظ ہے ۔

ماہ صفر المظفر کا چاند مبارک ہو🌙

ماہِ صفر کی آمد کے ڈنکے🤍🖤

ہر سُو بجاٶ جشنِ رضا ہے🤍🖤

🤍🖤 مـــــــــاہِ رضــــــــا مبـــــــارک ہــــــــو 🤍🖤

آمـــــــد_مـــــــــــاہِ_رضــــــــــا

اعلٰیحضرت_امـام_احمــد_رضــا_خان_رحمۃ_اللہ_علیہ

صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب

❤صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ❤

طالب دعا

خلیفہ محمد ہادی

خلیفہ مدنی تونسوی

I am Muhammad Adnan Khan Chunda. I am student(Talib e Ilm) Of Jamia Muhammadiya Hanfiya Sulamani Near Jatta Adda Naivela. I love To Teach You Islamic Information like Masail,Hadees and Quotes of Bazurgane din.

Leave a comment