فلسفۂ کربلا

Rate this post

*✍️فلسفہ کربلا پر غور کر رہا تھا🤔*

تو ذہن میں آیا کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کا بیعت یزید نا کرنے کی کیا وجوہات تھیں؟

یزید بےنمازی تھا

یزید زانی تھا

یزید فاسق تھا

یزید ظالم تھا

یزید حدود اللہ کو پامال کرنے والا تھا

ہم سوچیں

کہ آج ہم جس جماعت یا جس امیدوار کو ووٹ دیتے ہیں کیا وہ

بےنمازی تو نہیں؟

فاسق تو نہیں؟

زانی تو نہیں؟

حدود اللہ کو توڑنے والا تو نہیں؟

سودی نظام کا حامی تو نہیں؟

اگر ہے، اور آپ اس کو حاکم بنانے کے لئے ووٹ دے رہے ہیں تو آپ کا فکر امام حسین رضی اللہ عنہ سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔

آپ فکر یزید کو پروان چڑھا رہے ہیں۔

کربلا کی جنگ نظام اسلام کی جنگ تھی۔ یزید کو نظام قبول نہیں تھا۔ جبکہ امام حسین رضی اللہ عنہ اسلام کا نظام چاہتے تھے اور وہ فاسق معلن کی بیعت کو راضی نا تھے۔

فکر امام حسین رضی اللہ عنہ کا تقاضا ہے کہ ہم سب حقیقی اسلامی نظام یعنی خلافت راشدہ کے قیام کے لئے جدوجہد کریں۔ ہمارے حصے صرف جدوجہد ہے۔ ہم سے اسی متعلق پوچھا جائے گا۔ کل قیامت کو آپ کا کوئی بہانہ کام نہیں آئے گا۔

آج وقت ہے اپنی محنت کوششیں سب نظام مصطفیٰﷺ اور دین کو تخت پر لانے کے لیے لگا دیں۔

*جب انصاف کے علمبردار

ہی یزیدی نکلیں تو پھر مظلوم کو انصاف کون دلوائے اور ظلم کو کون روکے، جس نے کمسن ملازمہ پر تشدد کیا وہ جج کی بیوی، اور لاہور ہائیکورٹ کا جج فاروق حیدر اس جلاد بیوی کی حفاظتی ضمانت منظور کر لیتا ہے۔ اس نظام سے کوئی کیسے انصاف کی توقع رکھے؟ ابھی ابھی ذرائع نے بتایا کہ سول جج کی بیوی نے گھریلو کمسن ملازمہ رضوانہ کے صرف چہرے پر ہی گرم استری نہیں لگائی بلکہ جسم کے بقیا حصوں پر بھی لگائی گئی ہے، اب رضوانہ کے گھر والوں پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ یہ حصہ نہ دکھایا جائے اور پیسے لے کر مک مکا کیا جائے۔ یزیدی سوچ رکھنے والے سول جج عاصم حفیظ اور اس کی جلاد بیوی سومیہ ابھی تک قانون کی گرفت سے دور ہیں اور بچی زندگی و موت کی کشمکش میں ہے۔*

*_کــون کہـتا ھے کُـربلا 61 ھجـری میـں وقـوع پذیر ہوئـی ،

کـربلا تـو آج بھـی بـپا ھـے ⚔️ ایک طــرف نامُــوسِ دین کـیلـئے حـاکـمِ وقـت کـو لـلــکارنے والْے مـوجـود ہیـں تـو ایک طـرف مــاڈل ٹاؤن میـں دن دہاڑے مـنـہ پـر گـولــیاں مـارنے والـے مـوجـود ھیـں ‼️ ایک طــرف سـیّدِ سجـاد زیـن الـــعـابـدین کـی سُــنّـت پر چلـتے ہوئے حاکمِ وقت کے سـامنـے ســر نہ جُھــکانے کـی پـاداش میں ناحَــق سـات مہـینے اسیـری ⛓️ کاٹنے والـے مـوجـود ہیـں تـو دوسـری طـرف لاہور کـی سـڑکـوں پر تیـزاب پھینکــــ کر گولیاں مارکر 42 افراد کو بیـگــناہ شہـید کرنے والا وقـت کا یزیـد مـوجـود ھے 🤚 قـــــوم فیـصلہ کـرے کـہ وہ یزیدی فِـکــر کے نُــمـائنــدوں کی بیــعـت (ووٹ) کـرے گـی یا وقـت کے مُـجـدّد کـی چـلائی تحــریک کـے شــانہ بـشانـہ کھــڑی ہـوگـی ۔_*‼️

*_جــــنابِ اِمـــام حُـسیـن نـے ســر دے دیا مـگـر فــاســق فــاجــر مُــنافق ظـالـم یزید کـو ووٹ نہـیں دیا ، آج قـوم سوچـے کـہ وہ کِن ظالمــوں کـو ووٹ دیتـی ھـے ، آج بھـی حُـسینـی وہ ھـے جو وقـت کـے یزید کـو ووٹ نہ دے بلـکہ مــوجـودہ یزیدی ٹولـے کے خـلاف صـف آراء حُـسینی نمــائنــدوں کے ساتھ کھــڑا ہو ، ورنـہ وہ یہ مُــنافـقـت چھــوڑ دے کـہ وہ حُـسینی ھـے۔_*❌

Muhammad Adnan Chunda Bandiyalvi

I am Muhammad Adnan Khan Chunda. I am student(Talib e Ilm) Of Jamia Muhammadiya Hanfiya Sulamani Near Jatta Adda Naivela. I love To Teach You Islamic Information like Masail,Hadees and Quotes of Bazurgane din.

Leave a comment