فرد کی تفصیل اور فرد کی پانچ قسمیں

Rate this post

فرد کی پانچ قسمیں کیا ہیں (فرد کی تفصیل) آئیں انکو تفصیل سے جانتے ہیں اور فرد کے اقسام کو بھی جانتے ہیں تو سب سے پہلے فرد کی پانچ قسمیں ھیں۔

(1) فردنوعی (2)فرد صنفی(3) فردشخصی(4)فردحصصی(5) فردفردی

(  وجہ حصر سے فرد کی تفصیل)

 مخصص تین حال سے خالی نہیں یا تو قید ھوگا یا تشخصات واقعیہ ھونگے یا تقیید ھوگی.

 اگر مخصص قید ھو تو وہ قید یا کلی ذاتی ھوگی یا کلی عرضی اگر کلی ذاتی ھو اسکو فرد نوعی کہتے ھیں جیسے حیوان ناطق حیوان کے بنسبت۔

اگر کلی عرضی ہو اسکو فرد صنفی کہتے ھیں جیسے انسان رومی

انسان کے بنسبت اگر مخصص تشخصات واقعیہ ھو اسکو فرد شخصی کہتے ھیں ۔

اگر مخصص تقیید ہوا تو یہ دو حال سے خالی نہیں یاتو ملاحظہ میں فقط تقیید مخصص ھوگی یا دونوں

اگر فقط تقیید ہوا اسکو فرد حصصی کہتے ھیں جیسے وجود زید وجود کے بنسبت

یہ اسوقت کہ ملاحظہ میں فقط تقیید مخصص ھو اور اگر دونوں ہو اسکو فرد فردی کہتے ھیں جیسے وجود زید وجود کے بنسبت لیکن یہ اسوقت کہ مخصص ملاحظہ میں تقیید اور قید دونوں ھو

✍️@ از جانب محمد وقاص آف لکی مروت ڈھوڈا

I am Muhammad Adnan Khan Chunda. I am student(Talib e Ilm) Of Jamia Muhammadiya Hanfiya Sulamani Near Jatta Adda Naivela. I love To Teach You Islamic Information like Masail,Hadees and Quotes of Bazurgane din.

Leave a comment