شیخ الحدیث علامہ پیر غلام رسول قاسمی صاحب

Rate this post

ایک نمبر پیر حضرت شیخ الحدیث علامہ پیر غلام رسول قاسمی صاحب زید مجدہ علمائے ربانیین میں سے ہیں اور اس دور کے متبحر عالم دین اور عظیم محقق ہیں ۔

ان کی تصنیفات اور کتب بہت مفید اور جامع ہوتی ہیں ۔ انہوں نے حال ہی میں عربی زبان میں تفسیر قرآن کریم لکھی ہے

حضرت صاحب بہت سی کتب کے مصنف بھی ہیں

آج کے دور میں اہل اسلام کی اہم ضرورت

نبض شناس ملت اسلامیہ محقق اسلام شیخ الحدیث والتفسیرحضرت پیر سائیں غلام رسول قاسمی مدظلہ کی لکھی ہوئی جامع تصانیف :

المستند شریف 600

سید المرسلین 300

ضابطہ حیات 300

ضرب حیدری 250

دلائل الخیرات 250

جامع الاسلام 100

اسرار السلوک 200

الانتھاء 180

تجھ سا کوئی نہیں 40

اصلاح امت 40

عیسائیت سے اسلام تک 40

نظم الفرائض 30

دستور الطبیب 40

خیر الکلام 30

اسلام اور نفسیات 20

اہل سنت کی پہچان 20

جواز الاحتفال بمیلاد صاحب الجمال 20

علم ترجیحات 20

خواب نامہ 20

25۔ہیرا پھیری نہیں چلیگی 20

 26۔پیار ہی پیار 10

حضرت صاحب صوفی با صفا ہے

حضرت صاحب ایک با عمل عالم دین اور ولی کامل ہے

سمیع اللّٰہ رضوی

چیرمین مجلس رضوی علماء کونسل پاکستان

I am Muhammad Adnan Khan Chunda. I am student(Talib e Ilm) Of Jamia Muhammadiya Hanfiya Sulamani Near Jatta Adda Naivela. I love To Teach You Islamic Information like Masail,Hadees and Quotes of Bazurgane din.

Leave a comment