رائیونڈ تبلیغی اجتماع

Rate this post

میں بھی رائیو نڈ اجتماع جانا چاہتا ہوں

لیکن

*میں نے سوچا کیوں نا رائیو نڈ اجتماع جانے کے فضائل کو پڑھ لوں لہذا میں نے قران مقدس کو پڑھا میں نے احادیث کی کتب پڑھی تو اس نتیجے پر پہنچا *کہ

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا ثبوت

📚 بخاری شریف میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں.

📚 مسلم شریف میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے کسی اجتماع کا کوئی عنوان نہیں.

📚 ترمذی شریف میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 ابوداؤد شریف میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 نسائی شریف میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 ابن ماجہ شریف میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 مسند احمد میں حج اجتماع تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 مسند امام اعظم میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

رائیونڈ تبلیغی اجتماع

📚 موطا امام مالک میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 مستدرک حاکم میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 بیہقی میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 مشکوۃ شریف میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

*احادیث کے بعد فقہ کی کتابوں میں رائیونڈ اجتماع کا عنوان تلاش………*

*تو اس نتیجے پر پہنچا*

*کہ*

📚 فقہ حنفی کی سب سے مستند کتاب ھدایہ میں حج کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 قدوری شریف میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 فتاوی عالمگیری میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 کنزالدقائق میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 فتاوی شامی میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 بدائع الصنائع میں حج کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 امام مالک کی فقہ کی کتاب المدونہ الکبری میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

📚 امام شافعی کی فقہ کی کتاب ” الام ” میں حج اجتماع کا عنوان تو ھے مگر رائیونڈ جیسے اجتماع کا کوئی عنوان نہیں ۔

رائیونڈ تبلیغی اجتماع

لہذا

آخر میں اس نتیجے پر پہنچا کہ یہ ایک بد عت ہے جس کا اسلام کوئی تصور نہیں

خدارا آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اس بد عت سے خود بھی بچیں اور پوری امت مسلمہ کو آگاہ کریں کہ یہ ایک بد عت اور حدیث پاک میں صاف لفظوں میں سرکار دوجہاں، سرور کونین، ہم سب کے آقا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : *ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی ہے*

(نوٹ)

*جو جواب آپ کا وہی ہمارا*

پوسٹ کو تعصبانہ ذھن سے بٹ کر پڑھیں

رائیو نڈ اجتماع کی طرح خود اہلحد یث، سلفی یا دیو بندی کہنے، سیرت کانفرنس، شہید کانفرنس، مولوی کانفرنس، یوم تاسیس، اہلحدںیث کانفرنس، دیو بند کانفرنس، جشن دیو بند، دستار بندی، تراویح میں ختم قرآن کے دن جلسہ یا تقریر، محراب، گنبد، مینار، مدرسہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ کا بھی کوئی ثبوت اور ذکر نہیں ملا….

تو جان لیجیے کہ تکلیف میلاد النبیﷺ کانفرنس سے نہیں بلکہ فسا دی بد عتی نجد ی مولوی کے کہنے پر نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کی شان و عظمت سننے ماننے سے تکلیف ہے…ورنہ باقی چیزوں کے نہ عنوان دیکھے نہ کوئی ذکر سنا پڑھا مگر بد عت یاد نہیں آئی ۔

رائیونڈ تبلیغی اجتماع پر جتنا پیسہ خرچ کرتے ہیں..

اگر ان پیسوں سے کسی غریب کے گھر کا چولہا جلا دیں یا کسی غریب کی بیٹی کی شادی کرادیں تو زیادہ بہتر ہوگا 💯💯

بدمذھب لوگوں کے نزدیک بدعت کی تعریف یہ ھے کہ جو کام نبی پاکﷺ نے نہ کیا ھو اور ھر بدعت گمراھی ھے اور جھنم میں لے جانے والی ھے اب پوچھنا یہ تھا کہ رائیونڈ اجتماع کا انعقاد نبی پاکﷺ نے کیاھے ؟؟؟

نبی پاکﷺ کے ولادت کے سلسلے میں اجتماع کرنا ناجائز لیکن رائیونڈ اجتماع جائز تھوڑا نہیں پورا سوچے۔

رائیونڈ تبلیغی اجتماع پر جتنا پیسے خرچ کرتے ہیں ٹرانسپورٹ فیول خیمیں لاہیٹس ساونڈ کھانا پانی حلوے نان چنے بکرے دیگر سٹالز سوشل میڈیا کمپین پینا فلیکس اشتہارات پر آنے والی اربوں روپے خرچ سے بہتر نہیں اگر ان پیسوں سے ہزاروں غریب بچیوں کی شادی کروا دیں اتنے پیسوں سے کتنے ہی گھر بس جاٸیں گے کتنے ہی گھروں کا چولا جل سکتا ہے کتنے ہی فقیروں کے جسم پر گرم چادر اور کمبل دییے جا سکتے ہیں

زرا نہیں پورا سوچیۓ

مزید پڑھیں حضور کے ولادت کے واقعات 

I am Muhammad Adnan Khan Chunda. I am student(Talib e Ilm) Of Jamia Muhammadiya Hanfiya Sulamani Near Jatta Adda Naivela. I love To Teach You Islamic Information like Masail,Hadees and Quotes of Bazurgane din.

Leave a comment