جمعہ مبارک کی درود کی درود ، جمعہ مبارک دعائیں ،جمعہ مبارک کے اقوال فوٹو کیساتھ

Rate this post

Table of Contents

 جمعہ مبارک میں درود شریف پڑھنے کی فضیلت

Jumma Sharif Durood Parhne Ki Fazilat

اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحْبِہ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ ۔

سيدنا أنس بن مالك رضي الله عنه فرماتے ہیں کہ رسول الله – صلی الله عليه وسلم – نے فرمایا

❐ “أكثِروا الصَّلاةَ علي يومَ الجمُعةِ و ليلةَ الجمُعةِ ، فمَن صلَّى علي صلاةً صلَّى الله عليِه عَشرًا.”

“جمعے کے دن اور جمعے کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو ؛ پس جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے الله اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے !”

– [ صحيح الجامع : ١٢٠٩ ]

امام شافعی رحمه الله فرماتے ہیں

“مجھے ہر حال میں نبی صلی الله علیه وسلم پر کثرت سے دورد بھیجنا پسند ہے، مگر جمعہ کے دن اور رات کو بہت ہی محبوب ہے۔”

– [ الأم : ٢٣٩/١ ]

امام ابن حجر رحمه الله نقل کرتے ہیں

“نبی صلی الله علیه وسلم پر کثرت سے درود بھیجنا، وباؤں اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کا بہت بڑا سبب ہے !”

– [ بذل الماعون : ٣٣٣ ]

Jumma Mubarak Quotes

جمعہ مبارك اقوال

Jumma Mubarak pics & Quotes

خالق تیرے کمال کی حد تو نہیں مگر

تخلیقِ مصطفیﷺ تیری حدِ کمال ہے…❤️

 

💦💙 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ 🌹

کَمَا صَلَّیْتَــــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید

اَللّٰھُمَّ بَارِکْــــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَـــ

عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـــ حَمِیْد’‘مَّجِید🌹 💦💙

Jumma Mubarak Dua

جمعہ مبارک دعا

Jumma Mubarak Dua

“اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں

            کـــــو “قـــــرآن پـــــاک” کـــــی

 محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر دیـــــں✨🥺

 آمین️❤️°~

جمعہ مبارک حدیث

Jumma Mubarak Hadees

جمعہ مبارک حدیث فوٹو

نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا

 

سب سے بہتر دن جس میں سورج طلوع ہوتا ہے

 

جمعہ کا دن ہے۔

جمعہ مبارک فوٹو

جمعہ مبارک پاکستان کیلئے دعا

Jumma Mubarak Pakistan Keliye Dua

اللہ پاک ہر اس کام سے بچائے جس سے ہمارے وطن عزیز پاکستان کو نقصان پہنچے۔

آمین ثم آمین

Shabe Jumma Hadees Sharif

شب جمعہ حدیث شریف

فرمان آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم

 

جو جمعہ کے دن یا شب جمعہ (یعنی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب) مرے گا عذاب قبر سے بچا لیا جائے گا اور قیامت کے دن اس طرح آئے گا کہ اُس پر شہیدوں کی مہر ہوگی ۔

 

 

جمعہ مبارك

Jumma Mubarak

ام المومنین سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں

جب صالحین یعنی نیک لوگوں کا ذکر ہو تو امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم کا ذکر ضرور کرو۔

جمعہ مبارک فوٹو

جمعہ مبارک کی فوٹو

جب امام زین العابدین رحمۃ اللہ علیہ

وضو کر کے فارغ ہوتے تو آپ پرلرزہ طاری ہو جاتا تھا۔

آپ سے پوچھا گیا تو فرمایا

تم پر افسوس ہے! کیا تم نہیں جانتے کہ میں کس کی بارگاہ میں کھڑا ہورہا ہوں اور کس سے مناجات کا ارادہ کر رہا ہوں؟

جمعہ مبارک حدیث

جمعہ مبارك حدیث

فرمان آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم

بندہ اُس وقت تک اللہ پاک کے عذاب سے امن میں رہتا ہے جب تک وہ اللہ پاک سے استغفار کرتا رہتا ہے۔

جمعہ مبارک

فرمان غریب نواز رحمته الله عليه

نماز اللہ پاک سے ملاقات

کا ذریعہ ہے۔

 

جمعہ مبارک فوٹو

جمعہ مبارک

فرمان صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

میرے لئے اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم کافی ہے

جمعہ مبارک

فرمان داتا علی ہجویری رحمة الله

صرف علم پر قناعت کرنے والا عالم نہیں عمل کی برکت سے علم فائدہ دیتا ہے لہذا کبھی بھی علم کو عمل سے بعدا نہیں کرنا چاہیے۔

جمعہ مبارکہ

فرمان خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ

جو بندہ رات کو با طہارت وضو کر کے سوتا ہے

تو فرشتے گواہ رہتے ہیں اور صبح اللہ عزوجل سے عرض کرتے ہیں

اے اللہ عزو جل ! اسے بخش دے یہ با طہارت سویا تھا۔

جمعہ مبارک دعائے غوث پاک

غوث پاک ﷺ نے خواجہ غریب نواز

کو دیکھ کر فرمایا

 کہ یہ شخص مقتدائے عالمین بنے گا اور

بہت سے لوگ ان کے ذریعے منزل مقصود تک پہنچیں گے

(سیر الاقطاب، صفحہ 106)

اللہ کریم تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی برکتوں سے مالا مال فرمائے (آمین)

جمعہ مبارک

فرمان مصطفى صلی اللہ علیہ وسلم

بروز قیامت عافیت میں رہنے والے لوگ

جب مصیبت زدہ لوگوں کا اجر دیکھیں گے

تو تمنا کریں گے کہ کاش! ( دنیا میں) ان حمل، کی کھال کو قینچیوں سے کاٹ دیا جاتا۔

جمعہ مبارک

حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء اللہ

نے فرمایا ہے کہ

جو شخص عصر کے بعد سورہ نبا ” کو پانچ مرتبہ پڑھے گا

اس کے دل میں اللہ پاک کی بہت زیادہ محبت پیدا ہو جائے گی۔

جمعہ مبارک

محرم کا روزہ

الحدیث : ماہِ رمضان کے بعد سب سے افضل روزے اللہ پاک کے مہینے محرم کے روزے ہیں۔

رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ہوتے ۔

وَسَيَجْزِى اللَّهُ الشَّكِرِينَ

اور شکر گزاروں کو اللہ تعالیٰ جلد ہی اچھا بدلہ عطا کرے گا۔

سورة آل عمران 144

جمعہ مبارک رمضان المبارک

فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

جس نے ماہ رمضان کا ایک روزہ بھی خاموشی اور سکون سے رکھا اسکے لئے جنت میں ایک گھر سُرخ یاقوت یا سبز زبر جد کا بنایا جائے گا۔

جمعہ مبارك دعائیں

تین لوگوں کی دُعا قبول ہوتی ہے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا

ثلات حق على الله ان لا يرد لهم دعوة الصائم حتى يفطر والمظلوم حتى ينتصر والمسافرحتى يرجع

ترجمہ: تین لوگوں کے دعا کے قبول ہونے کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے خاص وعدہ فرمایا ہے۔

(۱) بوقت افطار روزہ دار کی دعا (۲) مظلوم جب تک بدلہ نہ لے (۳) مسافر کی دعا جب تک (گھر) واپس نہ لوٹ آئے۔

 فرمان غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ

مرید ثابت اس وقت ہوتا ہے جب گناہ لکھنے والا فرشتہ بیس برس تک اس کا کوئی گناہ نہیں لکھتا ۔

 

جمعہ مبارک دعا

پیارے آقا ﷺ کے گھر والوں میں سے

 

کوئی بیمار ہوتا تو حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم

معوذات (یعنی سورہ فلق اور سورہ ناس)

پڑھ کر اس پر دم فرماتے ۔

فرمان امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم

پاکیزگی نصف ایمان ہے ۔

جمعہ حدیث مبارك

فرمان مصطفٰے  صلی اللہ علیہ وسلم

ابو بکر دنیا و آخرت میں میرا بھائی ہے،

اللہ اس پر رحم فرمائے اور اللہ کے رسول کی طرف سے اسے بہتر جزا دے کہ اس نے اپنی جان و مال سے میری مدد کی ہے۔

حسن مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

تشنه لب عافیت پائیں ، دریا بہیں

پھول صحرا میں کھل جائیں، دریا بہیں

ندیاں جوش پر آئیں ، دریا بہیں

نور کے چٹے برائیں دریا بہیں

انگلیوں کی کرامت پہ لاکھوں سلام

 

جمعہ مبارک دعائیں

حاجیوں کے بن رہے ، میں قافلے پھر یانبی

پھر نظر میں پھر گئے حج کے مناظر یانبی

 مزید جمعہ مبارک کے اقوال ، بزرگان دین ، سلف صالحین کے اقوال ، جمعہ مبارک کے فوٹو ، جمعہ مبارک کے احادیث اور جمعہ مبارک کی فضائل قرآن اور حدیث سے پڑھنے کیلئے ویبسائٹ ویزٹ ضرور کیا کریں ۔

شکریہ

دعاگو و دعاجو محمد عدنان چنڈہ بندیالوی

طالبعلم جامعہ محمدیہ حنفیہ سلیمانیہ نزد جٹہ اڈہ نائیویلہ ڈیرہ اسماعیل خان

I am Muhammad Adnan Khan Chunda. I am student(Talib e Ilm) Of Jamia Muhammadiya Hanfiya Sulamani Near Jatta Adda Naivela. I love To Teach You Islamic Information like Masail,Hadees and Quotes of Bazurgane din.

Leave a comment